• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

نیشنل کانفرنس کے سید آغا روح اللہ نے سرینگر پارلیمانی نشست کے لیے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

Online Editor by Online Editor
2024-04-25
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
نیشنل کانفرنس کے سید آغا روح اللہ نے سرینگر پارلیمانی نشست کے لیے پرچۂ نامزدگی داخل کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: سرینگر پارلیمانی حلقہ کے لیے نیشنل کانفرنس کے امیدوار سید آغا روح اللہ مہدی نے جمعرات کو ریٹرننگ افسر سرینگر کے دفتر میں اپنے نامزدگی کے کاغذات داخل کیے۔ آغا روح اللہ پارٹی کے مرکزی دفتر نوائے صبح سے اپنے حامیوں کے ہمراہ روڈ شو کی شکل میں دوپہر ڈی سی آفس پہنچے۔ ان کے ساتھ پارٹی کارکنان کی ایک بڑی تعداد کے علاوہ نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما بھی موجود تھے۔ اس دوران ڈھول نگاڑوں کے بیچ روایتی کشمیری نغمے گاتے ہوئے خواتین کو بھی دیکھا گیا۔
اس دوران این سی کے امیدوار کے ساتھ گاڑیوں کا ایک بڑا قافلہ بھی موجود تھا جس میں پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے علاوہ دیگر علاقوں خاص طور پر آغا روح اللہ کے آبائی علاقے بڈگام سے آئے ہوئے ان کے حامیوں کی ایک خاصی تعداد بھی موجود تھی۔ واضح رہے کہ سرینگر پارلیمانی نشست میں مقابلہ بڑا دلچسپ ہونے والا ہے۔ کیونکہ سہ رخی مقابلے میں پی ڈی پی کے وحید الرحمان پرہ، اپنی پارٹی کے محمد اشرف میر اور نیشنل کانفرنس کے آغا سید روح اللہ مہدی آمنے سامنے ہیں اور یہ تینوں امیدوار ایسے ہیں جو کہ پہلی مرتبہ پارلیمانی انتخابات لڑ رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سرینگر پارلیمانی حلقے کے لیے بدھ کو اپنی پارٹی کے امیدوار محمد اشرف میر اور پی ڈی پی کے وحید الرحمان پرہ نے اپنے پرچۂ نامزدگی داخل کیے۔ اس قبل سات آزاد امیدوار نے بھی کاغذات جمع کر چکے ہیں۔ سرینگر پارلیمانی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریج آج یعنی 25 اپریل ہے۔ کاغذات کی جانچ پڑتال 26 اپریل کو ہوگی اور امیدوار اپنے کاغذات 29 اپریل تک واپس لے سکتے ہیں۔ اس نشست میں چوتھے مرحلے کے تحت 13 مئی کو ووٹ ڈالیں جائیں گے۔ اور 4 جون کو نتائج سامنے آئیں گے۔ ایسے میں یہ دیکھنا بڑا دلچسپ ہوگا کہ کیا سرینگر پارلیمانی سیٹ کے لیے کیا اپنی پارٹی کا بلا، پی ڈی پی کی قلم دوات یا نیشنل کا ہل، ان میں سے کون جیت درج کرنے میں کامیاب ہوگا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نیٹ فلکس پر ٹاپ 10 انگریزی اور دیگر زبانوں کی فلمیں کون سی ہیں؟

Next Post

سوپور میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم، عام شہری زخمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
اننت ناگ میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ ،مقامی شہری شدیدطورپر زخمی

سوپور میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم، عام شہری زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan