• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

بہترین عربی فکشن کا ایوارڈ اسرائیل میں 20 سال سے قید فلسطینی مصنف کے نام

Online Editor by Online Editor
2024-04-30
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
بہترین عربی فکشن کا ایوارڈ اسرائیل میں 20 سال سے قید فلسطینی مصنف کے نام
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
20 سال سے اسرائیل میں قید فلسطینی مصنف باسم خندقجی نے اپنے ناول ’اے ماسک، دی کلر آف دی سکائی‘ کے لیے عربی فکشن کا ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ’انٹرنیشنل فکشن فار انٹرنیشنل پرائز 2024‘ کے ایوارڈ کا اعلان ابوظہبی میں ایک تقریب کے دوران کیا گیا۔
یہ ایوارڈ باسم خندقجی کی جانب سے لبنان میں کتاب کے پبلشر دارالادب کے مالک رانا ادریس نے لیا۔
باسم خندقجی 1983 میں اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلوس میں پیدا ہوئے اور 21 سال کی عمر میں 2004 میں اپنی گرفتاری تک مختصر کہانیاں تحریر کیں۔
ان کو تل ابیب میں ایک بم دھماکے کے الزام میں سزا سنائی گئی اور جیل بھیج دیا گیا۔ قید کے دوران انہوں نے اپنی یونیورسٹی کی تعلیم انٹرنیٹ کے ذریعے مکمل کی۔
ناول کے عنوان میں موجود ’ماسک‘ نیلے رنگ کے اس شناختی کارڈ حوالہ دیتا ہے جو رام اللہ کے ایک مہاجر کیمپ میں رہنے والے ایک ماہر آثار قدیمہ نُور کو ایک اسرائیلی شہری کے پرانے کوٹ کی جیب سے ملا۔
مقابلے میں 133 ناولوں میں سے خندقجی کے ناول کو منتخب کیا گیا۔
نبیل سلیمان جنہوں نے جیوری کی سربراہی کی، نے کہا کہ یہ ناول ’خاندان کی تقسیم، نقل مکانی، نسل کشی اور نسل پرستی کی ایک پیچیدہ اور تلخ حقیقت کو بیان کرتا ہے۔‘
قید ہونے کے بعد باسم خندقجی نے شعری مجموعے لکھے جن میں ’ریچوئل آف دی فرسٹ ٹائم‘ اور ’دی بریتھ آف ناکٹرنل پوئم‘ شامل ہیں۔ انہوں نے اس سے قبل تین ناول بھی لکھے ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

عمر عبداللہ کی چرار شریف میں حاضری

Next Post

اننت امبانی کی شادی کی نئی تقریبات، عاطف اسلم کی شرکت کی افواہیں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
اننت امبانی کی شادی کی نئی تقریبات، عاطف اسلم کی شرکت کی افواہیں

اننت امبانی کی شادی کی نئی تقریبات، عاطف اسلم کی شرکت کی افواہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan