• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت میں قرارداد منظور

Online Editor by Online Editor
2024-05-11
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت میں قرارداد منظور
FacebookTwitterWhatsappEmail

نیوز ڈیسک
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) نے فلسطین کی مکمل رکنیت کے لیے کوشش کی حمایت کر دی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بننے کے لیے اہلیت تسلیم کرتے ہوئے اس کی حمایت کی ہے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو سفارش کی ہے کہ وہ فلسطین کے اقوام متحدہ کے مستقل رکن بننے کی قرارداد کی حمایت کرے۔خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق جنرل اسمبلی میں قرارداد کے حق میں 143 اور مخالفت میں 9 ووٹ ڈالے گئے جس میں امریکا اور اسرائیل بھی شامل ہیں، جبکہ 25 ممالک نے ووٹ نہیں دیا۔یہ فلسطینیوں کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت نہیں دیتا لیکن انہیں اس میں شامل ہونے کے لیے اہل تسلیم کرتا ہے۔اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر ریاض منصور نے ووٹنگ سے قبل جنرل اسمبلی کو بتایا کہ ’ہم امن چاہتے ہیں، ہم آزادی چاہتے ہیں۔‘انہوں نے کہا کہ ’حمایت میں ووٹ فلسطینی وجود کے لیے ووٹ ہے، یہ کسی بھی ریاست کے خلاف نہیں ہے بلکہ یہ امن کے لیے سرمایہ کاری ہے۔‘ان کے ریمارکس پر تالیاں بجائی گئیں کہ ’حمایت میں ووٹ دینا صحیح کام ہے‘۔جنرل اسمبلی میں فلسطینی رکنیت کی حمایت میں ووٹنگ کے بعد اقوام متحدہ میں نائب امریکی سفیر رابرٹ ووڈ نے کہا کہ ’اقوام متحدہ اور زمینی سطح پر یکطرفہ اقدامات سے دو ریاستی حل کی طرف پیش قدمی نہیں ہوگی۔‘ان کا کہنا تھا کہ ’ہمارا ووٹ فلسطینی ریاست کی مخالفت کی عکاسی نہیں کرتا، ہم بہت واضح ہیں کہ ہم اس کی حمایت کرتے ہیں اور اسے بامعنی طور پر آگے بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کے بجائے، یہ اس بات کا اعتراف ہے کہ ریاست کا درجہ صرف اس عمل سے آئے گا جس میں فریقین کے درمیان براہ راست مذاکرات شامل ہوں۔‘
دنیا فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑی ہے، صدر محمود عباس
ادھر قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا تھا کہ ’فلسطین، جنرل اسمبلی کی ووٹنگ کے بعد اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کے لیے دباؤ جاری رکھے گا۔‘انہوں نے کہا کہ قرارداد کی منظوری سے ظاہر ہوتا ہے کہ دنیا فلسطینی عوام کے حقوق اور آزادی کے ساتھ اور اسرائیل کے قبضے کے خلاف کھڑی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک پاکستانی ڈورن پر بی ایس ایف جوانوں کی فائرنگ

Next Post

ایسی فلمیں دوبارہ نہیں کروں گی جن میں مجھے ’مال‘ کہا جاتا تھا: سوناکشی سنہا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
ایسی فلمیں دوبارہ نہیں کروں گی جن میں مجھے ’مال‘ کہا جاتا تھا: سوناکشی سنہا

ایسی فلمیں دوبارہ نہیں کروں گی جن میں مجھے ’مال‘ کہا جاتا تھا: سوناکشی سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan