• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

کانس فلم فیسٹیول میں بھارت پرب کی تقریب محوری حیثیت كی حامل

Online Editor by Online Editor
2024-05-18
in تازہ تریں, شوبز
A A
کانس فلم فیسٹیول میں بھارت پرب کی تقریب محوری حیثیت كی حامل
FacebookTwitterWhatsappEmail

کانس:سنیما کے سب سے بڑے جشن 77 ویں کینز فلم فیسٹیول كا دو روز قبل دس روزہ غیر معمولی تفریح کے ساتھ آغاز ہوا جس میں مواد اور گلیمر كی ہم آہنگی دیكھنے میں آئے گی۔اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سکریٹری جناب سنجے جاجو نے اولین بھارت پروا کی میزبانی کی جو رواں کینز فلم فیسٹیول كے فرانسیسی رویرا میں ہندوستانی سنیما کے ساتھ ساتھ ہندوستان کی بھرپور ثقافت، کھانوں اور دستکاری کا جشن منانے کی ایک شام ہے۔حکومت ہند کی وزارت اطلاعات و نشریات كے زیراہتمام فكی کے اشتراک سے این ایف ڈی سی کے ذریعے منعقدہ تقریب شاندار طور پرکامیاب تھی جس میں کینز کے مندوبین کے ساتھ شام کی غیر معمولی پرفارمنس اور فیوژن کھانوں کی لذت بھری صفوں میں سب پوری طرح غرق نظر آئے۔تقریب میں ہندوستان کے 55 ویں بین الاقوامی فلم میلے کے پوسٹرز اور ورلڈ آڈیو ویژول انٹرٹینمنٹ سمٹ (ویووز) گلوبل انٹرٹینمنٹ اینڈ میڈیا سمٹ تھی، اُس کے افتتاحی ایڈیشن کے محفوظ پوسٹركی جس كا گوا میں ہندوستان کے 55 ویں بین الاقوامی فلم میلے کے موقع پر منصوبہ بنایا گیا تھا، جناب جاجو نے فلمساز اشوک امرت راج، رچی مہتا، گلوکار شان، اداکار راج پال یادو، تجربہ كار فلمی شخصیت بوبی بیدی اور دیگر کے ساتھ رو نمائی کی۔
خانساماں ورون توتلانی کو خاص طور پر بھارت پرو کا مینو تیار کرنے کے لیے روانہ کیا گیا۔ اس سے ہندوستانی مہمان نوازی میں گرم جوشی پیدا ہوئی۔رات كے وقت گلوکارہ سنندا شرما نے ابھرتے ہوئے گلوکاروں پرگتی، ارجن اور شان کے بیٹے ماہی کے ساتھ پنجابی نمبروں پر پرفارم کیا۔ تقریب کے اختتام پر گلوکاروں كے ما تجھے سلام پر حاضرین نے زبردست تالیاں بجائیں۔بھارت پروؤ میں معزز مہمانوں کی موجودگی سے یقینی طور پر اس تقریب سے رغبت اور اہمیت میں اضافہ ہوا۔ اپنی زبردست اداکاری کے لیے پہچانی جانے والی اداکارہ شوبھیتا دھولی پالا، آسامی سنیما میں اپنے کام کے لیے مشہور آسامی اداکارہ امی برؤاہ اور فلمی نقاد انوپما چوپڑا اس موقع پر موجود شخصیات میں شامل تھیں۔ ان لوگوں کی شرکت نے ہندوستانی سنیما کی بھرپور رنگا رنگی اور عالمی سطح پر اس کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو اجاگر کیا۔یہ رات یاد رکھنے والی رات تھی، جو عالمی اسٹیج پر نمائش کے لیے ہندوستان کی مہذب پہنچ کے ساتھ فلم، ثقافت اور فنکارانہ تعاون کے جشن سے بھری ہوئی تھی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

این سی سی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی

Next Post

جموں میں ڈریگن فروٹ کی کاشت، کسانوں کے لیے نفع بخش

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
جموں میں ڈریگن فروٹ کی کاشت، کسانوں کے لیے نفع بخش

جموں میں ڈریگن فروٹ کی کاشت، کسانوں کے لیے نفع بخش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan