• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں لوگ چلچلاتی گرمی سے پریشان، وزارت صحت نے جاری کیں ہدایات

Online Editor by Online Editor
2024-05-26
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
ملک کے مختلف حصوں میں لوگ چلچلاتی گرمی سے پریشان، وزارت صحت نے جاری کیں ہدایات
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی: بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے درمیان، مرکزی وزارت صحت نے اتوار کو اداروں کے مالکوں اور آجروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے کام کی جگہ پر ضروری حفاظتی اقدامات اپنائیں تاکہ ملازمین کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ وزارت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ "اس بات کو یقینی بنائیں کہ دفتر کے اندر ہوں یا باہر کام کے لیے جانے تک ملازمین صحت مند اور ثمر آور بنے رہیں۔”
ایک پوسٹ میں، وزارت نے آجروں کو کام کی جگہ پر پینے کے پانی کی مناسب سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دی۔ وزارت صحت نے کچھ تجاویز بھی شیئر کیں۔ جیسے ‘دن کی گرمی میں ملازمین کو باہر ڈیوٹی پر لگانے سے گریز کریں۔ موسم ٹھنڈا ہونے پر ہی باہر کے کام کا شیڈول بنائیں، ملازمین کو بار بار آرام دیں۔
اس نے آجروں کو یہ بھی مشورہ دیا کہ ملازمین کو گرمی سے متعلق بیماریوں کی علامات کو پہچاننے کی تربیت دیں۔ شدید گرمی کے رابطے میں آنے سے صحت متاثر ہو سکتی ہے جن میں جسم پر دانے پڑنے سے لے کر سنگین اور ممکنہ طور پر صحت کے مہلک مسائل جیسے کہ گرمی سے تھکن اور ہیٹ اسٹروک شامل ہیں۔
وزارت نے کہا کہ سر درد، چکر آنا، پانی کی کمی اور سانس لینے میں دشواری گرمی سے متعلق بیماری کی عام علامات ہیں۔ دریں اثنا، محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے اتوار کو دہلی سمیت شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں کے لیے مسلسل گرمی اور زیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے ‘ریڈ الرٹ’ جاری کیا۔آئی ایم ڈی نے کہا کہ دہلی میں درجہ حرارت 43 سے 47 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ شدید گرمی سے لوگوں کا ذریعہ معاش اور روزمرہ کے کام متاثر ہو رہے ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ملک کے مختلف حصوں میں چلچلاتی گرمی سے لوگ پریشان ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں غیر معمولی ووٹنگ ٹرن آوٹ جمہوریت کی بہت بڑی فتح:امت شاہ

Next Post

پانی کی شدید قلت کا اندیشہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post

پانی کی شدید قلت کا اندیشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan