• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سابق صدر کو سزا، ڈونلڈ ٹرمپ 34 الزامات میں مجرم قرار

Online Editor by Online Editor
2024-05-31
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سابق صدر کو سزا، ڈونلڈ ٹرمپ 34 الزامات میں مجرم قرار
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت نے کاروباری ریکارڈ میں جعل سازی اور 2016 کے صدارتی انتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش میں ایک پورن سٹار کو خاموش رہنے کے عوض رقم کی ادائیگی پر سزا سنا دی ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی سابق صدر کو سزا دی گئی ہے۔جمعرات کو نیویارک کی جیوری نے ڈونلڈ ٹرمپ پر کاروباری ریکارڈ میں جعل سازی کے حوالے سے عائد 34 الزامات میں سے تمام کو درست قرار دیتے ہوئے سابق صدر کو ہر ایک جرم کا مرتکب پایا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ پر پورن سٹار سٹارمی ڈینیئل کو خاموش رہنے کے عوض ادا کی گئی رقم کو چھپانے کے لیے کاروباری ریکارڈ میں جعل سازی سے متعلق 34 الزامات عائد کیے گئے تھے۔ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے 77 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ جنہیں ضمانت کے بغیر رہا کیا گیا تھا، ان ایک سزا یافتہ مجرم ہیں۔ یہ امریکہ جیسے ملک میں پہلی مرتبہ ہوا ہے جہاں کا صدر دنیا کا سب سے طاقتور شخص ہوتا ہے۔
سزا کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ نومبر کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے اہل ہیں۔ جیل جانے کی صورت میں بھی وہ اہنے سیاسی حریف جو بائیڈن کا نومبر میں مقابلہ کر سکیں گے۔ٹرمپ کے وکیل ٹوڈ بلانش کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم جلد از جلد فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرے گی۔
سابق صدر نے فیصلے کے بعد صحافیوں سے بات چیت میں کہا ’میں بہت معصوم انسان ہوں۔ اصل فیصلہ انتخابات والے دن ووٹرز سنائیں گے۔‘ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالتی فیصلے کو ’دھاندلی زدہ‘ اور ’شرمناک‘ قرار دیا ہے۔جو بائیڈن کی صدارتی مہم چلانے والی ٹیم نے جاری بیان میں کہا کہ عدالتی مقدمے سے واضح ہے کہ ’کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔‘
بیان میں مزید کہا گیا کہ ’ہماری جمہوریت کو کبھی اتنا بڑا خطرہ لاحق نہیں ہوا جو ڈونلڈ ٹرمپ سے ہے۔‘نیو یارک کی عدالت 11 جولائی کو فیصلہ سنائے گی۔بارہ رکنی جیوری نے دو دنوں میں گیارہ گھنٹوں سے زائد کے دورانیے میں کیس کے مختلف نکات پر غور و خوض کے بعد ایک متفقہ فیصلہ سنایا۔جیوری کے تمام ارکان کی شناخت خفیہ رکھی گئی ہے جو عام طور پر انتہائی غیرمعمولی کیسز میں کیا جاتا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

 10 لاکھ سے زائد سیاحوں کی آمد کے ساتھ کشمیر کی سیاحت میں اضافہ ہوا

Next Post

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیرمیں نئے فوجداری قوانین کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیرمیں نئے فوجداری قوانین کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیرمیں نئے فوجداری قوانین کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan