• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیرمیں نئے فوجداری قوانین کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Online Editor by Online Editor
2024-05-31
in تازہ تریں
A A
چیف سیکرٹری نے جموں وکشمیرمیں نئے فوجداری قوانین کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/چیف سیکرٹری اَتل ڈولو نے آج داخلہ ، پولیس اور قانون کے محکموں کے سینئر اَفسروں کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی تاکہ حال ہی میں پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کردہ جموںوکشمیر میںتین نئے فوجداری قوانین کی عمل آوری کی تیاریوںکا جائزہ لیا جاسکے۔
میٹنگ میں پرنسپل سیکرٹری ،ڈائریکٹر جنرل جیلخانہ جات، اے ڈی جی پی، ہیڈکوارٹر، ڈائریکٹر پراسکیوشن، سیکرٹری قانون، ڈائریکٹر ایف ایس ایل اور محکمہ کے دیگر متعلقہ افسروں نے شرکت کی جبکہ جموں میں مقیم اَفسروں نے بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ میٹنگ میں حصہ لیا۔
چیف سیکرٹری نے متعلقہ عملے کی استعداد کار بڑھانے اور اَب تک کی جانے والی تربیت کے بارے میں دریافت کیا۔ اُنہوں نے جموںوکشمیر یو ٹی میں اِن قوانین کے مؤ ثر عمل آوری کے لئے تمام شراکت داروںکی مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔
اَتل ڈولونے پولیس افسران، خواتین اورطالب علموں سمیت معاشرے کے مختلف طبقوں میں نئے قوانین کے بارے میں متعلقہ معلوماتی مواد کی تشہیر کی صورتحال کے بارے میںدریافت۔ اُنہوں نے زمینی سطح ان قوانین کے بہتر عملانے کے لئے مختلف لاجسٹک اَقدامات اور تکنیکی اَپ گریڈیشن کے بارے میں بھی پوچھا۔
اُنہوں نے پولیس مینوئل میں شامل کی جانے والی ضروری ترامیم کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے اس سلسلے میں مختلف قانونی احکامات (ایس اوز) جاری کرنے کی صورتحال کے بارے میں پوچھا۔ اُنہوں نے اَسامیوں کو منطقی بنانے یا معرض وجود میں کی جانے والی تبدیلیوں، محکمہ قانون سے وضاحت طلب کرنے اور مختلف پورٹلوں کو قانون نافذ کرنے والے اِداروں کے نئے نظام کے ساتھ ضم کے بارے میں بھی دریافت کیا۔
محکمہ پولیس نے اَپنی پرزنٹیشن میں ان قوانین کے آسانی سے عملانے کے لئے ان کی طرف سے اُٹھائے گئے مختلف اَقدامات پر روشنی ڈالی۔ میٹنگ میں اِنکشاف کیا گیا کہ ان نئے قوانین پر عمل درآمد کی حکمت عملی کے حصے کے طو رپر عملے کی استعداد کار میں اضافہ اور تربیت، اِضافی افرادی قوت کی تعیناتی اور ہارڈ ویئر اور تکنیکی مداخلت کی اَپ گریڈیشن کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے تاکہ ان قوانین کے ساتھ یہ ہم آہنگ ہوسکے۔
میٹنگ کو جانکاری دی گئی کہ اَب تک 106 پراسکیوٹروں کے علاوہ تقریباً 6,984 پولیس اہلکاروں کوٹریننگ اِداروں میں تربیت دی جا چکی ہے۔ اِس کے علاوہ یہ بھی بتایا گیا کہ جوڈیشل اکیڈمی کے 30 افسروں کے ساتھ سی اے پی ٹی بھوپال میں بیچ وار تربیتی پروگرام میں 72 افسران شرکت کریں گے۔
میٹنگ میں ایکٹ کی دفعات کے مطابق ڈسٹرکٹ موبائل فرانزک یونٹوں کے قیام کے منصوبے پر بھی غور وخوض کیا گیا۔ میٹنگ میں جیلخانہ جات،پراسکیوشن اور دیگر متعلقہ محکموں میں کی جانے والی تبدیلیوں پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
میٹنگ میں ایکٹ کی دفعات کے مطابق ڈِسٹرکٹ موبائل فرانزک یونٹوں کے قیام کے منصوبے پر بھی غورو خوض کیا گیا۔ میٹنگ میں جیلخانہ جات، پراسکیوشن اور دیگر متعلقہ محکموں میں کی جانے والی تبدیلیوں پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔یہ بھی اِنکشاف ہوا کہ ان قوانین میںمعلومات حاصل کرنے اورجموں وکشمیر یو ٹی میں اِن قوانین کو عملانے کے لئے روڈ میپ تیار کرنے کے لئے کمیٹیاں اور سٹیڈی گروپ تشکیل کی گئی ہے۔
یہاں یہ بات قابل ذِکر ہے کہ وزارت داخلہ نے بھارتیہ نیائے سنہتا، بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہتا اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم کو حال ہی میں جولائی 2024 ء سے عملانے کے لئے مطلع کیا تھا۔ یہ قوانین بالترتیب تعزیرات ہند 1860 ،کوڈ آف کریمنل پروسیجر1898 اور اِنڈین ایویڈنس ایکٹ 1872کی جگہ لیں گے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سابق صدر کو سزا، ڈونلڈ ٹرمپ 34 الزامات میں مجرم قرار

Next Post

صحت و طبی تعلیم محکمے کی جدید کاری

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
نارکو ٹیرر معاملہ، این آئی اے عدالت نے چھ افراد کو اشتہاری مجرم قرار دیا

این آئی اے نے جموں وکشمیر سمیت مختلف ریاستوں میں چھاپے مارے

2024-12-13
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
Next Post

صحت و طبی تعلیم محکمے کی جدید کاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan