• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

حضرت میر سید علی ہمدانیؒ کی خدمات ناقابل فراموش

Online Editor by Online Editor
2024-06-14
in تازہ تریں
A A
حضرت شاہ ہمدان امیر کبیر میر سید علی ہمدانیؒ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: حضرت میر سید علی ہمدانی (رح) کا عرس پاک کے موقع پر سب سے بڑی تقریب سرینگر کے پائین شہر میں واقع تاریخی خانقاہ معالی میں منعقد ہوئی۔ جہاں عقیدت مندوں کی کثیر تعداد نے ختمات المعظمات، درود اذکار ،نعت و منقبت اور اوراد خوانی کی خاص مجالس میں شرکت کی۔ اس موقع پر حضرت میر سید ہمدانی(رح) کی زندگی، تعلیمات اور دین اسلام کے تئیں ان کی خدمات پر روشنی ڈالی گئی۔
خانقاہ معالی میں نماز فجر اور ظہر کے بعد امیر کبیر حضرت میر سید علی ہمدانی کے تبرکات کی زیارت کروائی گئی۔ برصغیر کے بزرگان دین کے درخشندہ آفتاب حضرت امیر کبیر میر سید علی ہمدانی (رح) نے پوری زندگی اللہ کی وحدانیت،کلمہ الحق ،اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے وقف کی اور وادی کشمیر میں دین اسلام کی مشعل روشن کی۔ جس کے لیے پوری کشمیری قوم روز آخر تک امیر کبیر( رح) کی مرہون منت رہیں گے۔
امیر کبیر (رح) نے ختلان ایران سے کشمیر کا غیر معمولی پرُ مشقت اور جدوجہد کے بعد سفر کر کے اہل کشمیر کو دین حق کی طرف عملا دعوت دی۔ انہوں نہ صرف ہمیں علم و عرفان اور راحق کی دولت سے مالا مال کیا بلکہ ان کے طفیل یہاں صنعت وحرفت، فنکاری اور دستکاری کے بے شمار دروازے کھل گئے اور معاشی میدان میں بھی ایک خوشگوار انقلاب برپا ہوگیا۔
شاہ ہمدان( رح) کے سالانہ عرس کے سلسلے میں جہاں خانقاہ معالی سرینگر میں رات بھر شب خوانی کی مجالس آراستہ کی گئی وہیں وادی کی دیگر خانقاہوں ،زیارت گاہوں اور چھوٹی بڑی مساجد میں بھی خصوصی تقریبات اور شب خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ ادھر خانقاہ فیض پناہ ترال میں بھی عرس پاک کے موقعے پر شب خوانی کی تقریب میں کافی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا اور وہاں بھی نماز نماز ظہر کے بعد تبرکات کی زیارت کروائی گئی۔
حضرت شاہ ہمدان( رح) کے عرس کی مناسبت سے اسی طرح کی روح پرور مجالس کا اہتمام ڈورو شاہ آباد، سوپور، سید ہمدان مٹن، پلوامہ، وچی شوپیاں،کھاگ بڈگام اور پانپور میں بھی کیا گیا۔ واضح رہےکہ وادی کشمیر میں عوام کو بزرگان دین سے انتہائی عقیدت ہے۔ ان بزرگان دین کا عرس شریف انتہائی عقیدت مندی کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

حج : مفہوم اور آداب

Next Post

جموں میں غیرملکی عسکریت پسندوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا: ڈی جی پی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
نارکو ٹیرر معاملہ، این آئی اے عدالت نے چھ افراد کو اشتہاری مجرم قرار دیا

این آئی اے نے جموں وکشمیر سمیت مختلف ریاستوں میں چھاپے مارے

2024-12-13
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
Next Post
پولیس عوامی خدشات اور مسائل کو حل کرنے کے لیے پرعزم ہے: ڈی جی پی شری آر آر سوین 

جموں میں غیرملکی عسکریت پسندوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا: ڈی جی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan