• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیر میں سائنسی بنیادوں پر مشروم کی کاشتکاری، پیداوار میں اضافہ

Online Editor by Online Editor
2024-08-01
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کشمیر میں سائنسی بنیادوں پر مشروم کی کاشتکاری، پیداوار میں اضافہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر (جموں کشمیر): کشمیر میں سرکاری ملازمت نہ ملنے کے پیش نظر اب نوجوان مشروم کی کاستکاری سے اپنا روزگار کما رہے ہیں۔ مشروم کی کاشت کاری سے اب اس کی تجارت بھی بڑھ گئی ہے اور ساتھ ہی ساتھ اس کی پیداروا میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ سال 2012 میں کشمیر میں مشروم کی پیداروا 1500 کوئنٹل تھی اور اب یہ پیداوار 4875 کوئینٹل تک بڑھ گئی ہے۔
محکمہ زراعت نے مشروم کی کاشتکاری کو فروغ دینے کے لئے ہالسٹک ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے تحت ’’پرموشن آف راوئنڈ دی ایئر مشروم کلٹیویشن‘‘ (Promotion of Round the Year Mushroom Cultivation) اسکیم کے لئے 42 کروڑ روپئے کی رقم واگزار کی ہے جس کے تحت 3266 مشروم یونٹ لگائے گئے ہیں جن سے 4876 کوئنٹل مشروم کاشت کئے جا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ محکمہ بے روزگار نوجوانوں کو مشروم کی کاشت کاری کے لئے راغب کر رہا ہے۔
نوجوانوں کی دلچسپی دیکھ کر اب محکمہ زراعت نے مشروم کو روایتی طریقے کے بجائے اب سائنسی بنیادوں پر مشروم کی کاشت کرنے کا اسکیم شروع کی ہے۔ اسکیم کی جانکاری دیتے ہوئے محکمہ زراعت کے جوائنٹ ڈائریکٹر مشروم، سرتاج احمد شاہ نے بتایا کہ ہالسٹک ڈیولپمنٹ پروجیکٹ (Holistic Development Project) کے تحت مشروم کی منافع بخش کاشتکاری کو فروغ دینا ہے۔ جوائنٹ ڈائریکٹر مشروم نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ سرکار ہالسٹک ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے تحت کنٹرولڈ مشروم یونٹ کے لئے بیس لاکھ روپئے میں سے آٹھ لاکھ کی سبسڈی کی رعایت دیتی ہے۔
روایتی طریقے سے مشروم سال میں صرف ایک بار ہی کاشت کیا جا سکتا ہے تاہم سائنسی بنیادوں پر کنٹرولڈ یونٹ میں مشروم کو ایک سال میں چار مرتبہ اگایا جا سکتا ہے۔ محکمہ زراعت کے مشروم ڈیولپمنٹ آفیسر ڈاکٹر شبیر الرحمان نے بتایا کہ کنٹرولڈ یونٹ کی مدد سے مشروم کی پیداروا میں چار گنا اضافہ ہوگا جس سے کاشتکار کا منافع بھی کئی گنا بڑھے گا۔ لیکن نوجوانوں میں مشروم کی مارکیٹنگ اور یونٹ کو تعینات کرنے میں روپئے خرچ کرنے کے متعلق خدشات ہیں۔ تاہم "کشمیر کے ’’مشروم مین‘‘ کے نام سے مقبول گوہر علی جیسے کامیاب کاشتکار مشعل راہ بن سکتے ہیں۔
گوہر علی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ سال 2007 سے مشروم کی کاشت کاری کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انکی ان تھک محنت اور محکمہ زراعت کی وساطت سے وہ بے روزگار نوجوان سے روزگار فراہم کرنے والے مشروم تاجر بن گئے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وائناڈ لینڈ سلائیڈنگ: مرنے والوں کی تعداد 249 تک پہنچ گئی، امدادی کارروائیاں تیز

Next Post

منشیات کے کیسوں میں کمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post

منشیات کے کیسوں میں کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan