• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ترنگا یاترا کو ہری جھنڈ ی دِکھا کر روانہ کیا

Online Editor by Online Editor
2024-08-12
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ترنگا یاترا کو ہری جھنڈ ی دِکھا کر روانہ کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/12؍اگست:لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج سری نگر میں’’ترنگا یاترا ‘‘کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا اور عوامی نمائندوں ، ملازمین اور ہر شعبے ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں شہریوں نے اِنٹرنیشنل کنونشن سینٹر سے بوٹینیکل گارڈن تک واکتھون میں شرکت کی۔

اُنہوں نے کہا کہ جموںوکشمیر میں ’’ ہر گھر ترنگا مہم ‘‘ ایک عوامی تحریک بن گئی ہے ۔

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،’’ وِجائی ویشو ترنگا پیارا ، جھنڈا اُونچارہے ہمارا،ہمارا پیارا اور فاتح ترنگا دُنیا میں بلند ہو۔‘‘

اُنہوں نے شہریوں سے کہا ،’’ قومی پرچم کو گھر لائیں اور اسے فخر اور وقار کے ساتھ لہرائیں اور ’ہر گھر ترنگا مہم‘ کا حصہ بنیں۔‘‘

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یہ مہم قوم کی تعمیر کے لئے ہماری اِجتماعی وابستگی کی علامت ہے اور ترنگا سے ذاتی تعلق پیدا کرتی ہے۔

اُنہوں نے’ ترنگا یاترا ‘کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کرنے کے لئے شہریوں کا شکریہ اَدا کیا۔

لیفٹیننٹ نے کہا کہ گزشتہ دو برسوں میں سماج کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے یو ٹی بھر کے لوگوں نے ہر گھر ترنگا مہم کو اَپنایا ہے اور اَپنی گرمجوشی اور سپوٹ سے اس میں اِضافہ کیا ہے۔

اُنہوںنے لوگوں سے ترنگا ریلیوں، ترنگا کنسرٹس، ترنگا کینواس، ترنگا عہد، ترنگا سیلفیز اور ترنگا میلے میں حصہ لینے کی اپیل کی۔

اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے جموں کشمیر کے شہدأ اور بہادروں کے نام ایک مونوگراف جاری کیا اور ترنگا دستخطی مہم کا آغاز کیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کوکر ناگ تصادم: 2 فوجی جاں بحق، دو عام شہری زخمی، آپریشن ہنوز جاری

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی پریس کانفرنس: بجٹ 2024-25ء کی جھلکیاں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی پریس کانفرنس: بجٹ 2024-25ء کی جھلکیاں

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کی پریس کانفرنس: بجٹ 2024-25ء کی جھلکیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan