• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

انتخابی ڈیٹا لیک ہونے کو روکنے کے لیے راجوری میں وی پی این خدمات معطل

Online Editor by Online Editor
2024-09-01
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
انتخابی ڈیٹا لیک ہونے کو روکنے کے لیے راجوری میں وی پی این خدمات معطل
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں: جموں و کشمیر انتظامیہ نے آئندہ اسمبلی انتخابات کے دوران حساس ڈیٹا کی اپ لوڈنگ کو روکنے کے لیے جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) خدمات کو معطل کر دیا ہے۔

ضلع مجسٹریٹ راجوری کے جاری کردہ ایک حکم کے مطابق "آئندہ اسمبلی انتخابات کے دوران حساس ڈیٹا کو اپ لوڈ کرنے اور انتخابی ڈیٹا کے لیک ہونے کو روکنے کے لیے، راجوری ضلع میں وی پی این کے استعمال کو فوری طور پر معطل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ یہ معطلی راجوری میں انتخابی عمل کے اختتام تک جاری رہے گی”۔ یہ معطلی بھارتی شہری تحفظ سنہتا (بی این ایس ایس) کی دفعہ 163 کے تحت کی گئی ہے۔

آرڈر میں کہا گیا ہے کہ "حالیہ دنوں میں ضلع بھر میں وی پی این کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس سے سائبر خطرات کے بارے میں شکوک پیدا ہوئے”۔ وی پی این کو ڈیٹا کو انکرپٹ کرنے اور صارفین کو فائر والز سے ماسک کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے اس طرح انٹرنیٹ پر نگرانی کو روکنے کے علاوہ صارف کی سرگرمی کو چھپا دیا جاتا ہے۔

جموں ڈویژن کے پونچھ، راجوری، ڈوڈہ، کٹھوعہ، ریاسی اور ادھم پور کے پہاڑی اضلاع میں پچھلے دو مہینوں کے دوران سیکورٹی فورسز اور عام شہریوں کے خلاف عسکریت پسندانہ حملے ہوئے ہیں۔ ان خبروں کے بعد کہ سخت گیر 40 سے 50 غیر ملکی عسکریت پسندوں کا ایک گروپ ان حملوں کے ذمہ دار ہیں، فوج نے ایلیٹ پیرا کمانڈوز اور پہاڑی جنگ کی تربیت حاصل کرنے والے 4000 سے زیادہ تربیت یافتہ فوجیوں کو گھنے جنگلات والے اضلاع کے علاقوں میں تعینات کیا۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں تقریبا ایک دہائی بعد اسمبلی انتخابات کا اعلان کیا گیا جس کے بعد سیاسی پارٹیوں کی سرگرمیوں کا تیزی کے ساتھ آغاز ہوا ہے۔ اسمبلی انتخابات تین مرحلے میں ہوں گے۔ پہلے مرحلے کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا عمل پورا ہوچکا ہے۔ جن میں 26 سے زائد امیدواروں کے پرچہ نامزدگی کو مسترد کردیا گیا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں کشمیراسمبلی انتخابات کے نتائج 4 کے بجائے 8 اکتوبر کو آئیں گے

Next Post

خواتین کے خلاف جرائم پر تیزی سے فیصلے ہونے چاہیے: پی ایم مودی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
وزیر اعظم نے 10 لاکھ نوجوانوں کو بھرتی کرنے کیلئے ’روزگار میلہ‘ کا آغاز کیا

خواتین کے خلاف جرائم پر تیزی سے فیصلے ہونے چاہیے: پی ایم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan