• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر کا روڈ انفراسٹرکچر امریکہ کے برابر ہوگا :نتن گڈکرے

Online Editor by Online Editor
2024-09-20
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
موجودہ مالی سال میں 18000 کلومیٹر قومی شاہراہیں بنائی جائیں گی: گڈکری
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں: مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کا روڈ انفراسٹرکچر سال 2025 میں امریکہ کے برابر ہوگا۔

انہوں نے کہاکہ مرکزی زیر انتظام علاقے میں انفراسٹرکچرکو بہتر بنانے سے سیاحوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگا جس سے یہاں غریبی دور ہو جائے گی۔

ان باتوں کا اظہار مرکزی وزیر نے راجوری میں چناوی ریلی سے خطاب کے دوران کیا۔

انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں روڈ نیٹ ورک کو بہتر بنانے کی خاطر مرکزی وزارت کام کر رہی ہے۔

نتن گڈکری نے کہا :’جموں ادھم پور ، رام بن اور سری نگر کے بیچ تین ٹنلوں پر کام چل رہا ہے جبکہ مغل روڈ کا ڈی پی آر بھی پورا ہوا اورا س پر بھی عنقریب کام شروع کیا جائے گا۔ ‘

مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق زوجیلا ٹنل پر کام چل رہا ہے اور سم تھن پاس پر پانچ ہزار کروڑ روپیہ کی لاگت سے ٹنل تعمیر ہوگی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ سادھنا ٹاپ ٹنل تیرہ سو کروڑ روپیہ کی لاگت سے تعمیر ہو گی۔

مرکزی وزیر نے کہاکہ جموں وکشمیر کا روڈ انفرا سٹرکچر 2025میں امریکہ کے برابر ہوگا جس سے یہاں کے نوجوانوں کو روزگاکے وسائل بہم رہیں گے۔

انہوں نے کہاکہ موجودہ مرکزی حکومت جموں وکشمیر میں روڈ نیٹ ورک کو مزید وسعت دینے کی خاطر زمینی سطح پر کام کر رہی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر کو جناح کے آئین کے تحت نہیں بلکہ ڈاکٹر امبیڈکر کے آئین کے تحت چلایا جائے گا : جی کشن ریڈی

Next Post

FATF نےمنی لانڈرنگ، دہشت گردی کی مالی معاونت سے لڑنے کیلئے ہندوستان کی کوششوں کی تعریف کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
FATF نےمنی لانڈرنگ، دہشت گردی کی مالی معاونت سے لڑنے کیلئے ہندوستان کی کوششوں کی تعریف کی

FATF نےمنی لانڈرنگ، دہشت گردی کی مالی معاونت سے لڑنے کیلئے ہندوستان کی کوششوں کی تعریف کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan