• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

مرکزی حکومت نے دیا بڑا تحفہ، مزدوروں کی اجرت میں اضافہ، یکم اکتوبر سے نافذ ہوگا

Online Editor by Online Editor
2024-09-27
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
ہماچل کے عوام نے چیلنجز کو مواقع میں بدلا: وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی: مرکز کی مودی حکومت نے مزدوروں کو بڑا تحفہ دیا ہے۔ حکومت نے مہنگائی الاؤنس میں ترمیم کرکے مزدوروں کی اجرت کی شرح میں اضافہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مرکز نے یومیہ 1,035 روپے تک اضافے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت مزدور کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایڈجسٹمنٹ کا مقصد مزدوروں کو زندگی کی بڑھتی ہوئی مہنگائی سے نمٹنے میں مدد کرنا ہے۔
مرکزی حکومت کی طرف سے ترمیم کے بعد زون ‘اے ‘ میں تعمیر، جھاڑو، صفائی، لوڈنگ اور ان لوڈنگ جیسے غیر ہنر مند کاموں میں مصروف مزدوروں کے لیے کم از کم اجرت کی شرح 783 روپے یومیہ (20,358 روپے ماہانہ) ہو جائے گی۔
نیم ہنر مند کارکنوں کے لیے کم از کم اجرت کی شرح 868 روپے یومیہ (22,568 روپے ماہانہ) اور ہنر مند، کلریکل اور غیر مسلح چوکیداروں کے لیے 954 روپے یومیہ (،804 24روپے ماہانہ) ہوگی۔ انتہائی ہنر مند اور مسلح اہلکاروں کے لیے کم از کم اجرت کی شرح 1,035 روپے یومیہ (26,910 روپے ماہانہ) ہوگی۔
اجرتوں کی شرح میں اضافے کا حکومت کا نیا حکم نامہ یکم اکتوبر 2024 سے نافذ العمل ہوگا۔ آخری نظر ثانی اپریل 2024 میں کی گئی تھی۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں، کم از کم اجرت کی شرحوں کی درجہ بندی مہارت کی سطح کی بنیاد پر کی جاتی ہے – غیر ہنر مند، نیم ہنر مند، ہنر مند اور انتہائی ہنر مند – نیز جغرافیائی علاقے – A، B اور C کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ وزارت محنت نے کہا کہ مزدوروں، خاص طور پر غیر منظم شعبے میں کام کرنے والوں کی مدد کے لیے ایک اہم قدم میں مرکزی حکومت نے مہنگائی الاؤنس (VDA) میں ترمیم کرکے کم از کم اجرت کی شرحوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔
مرکزی سیکٹر کے اداروں میں عمارت کی تعمیر، لوڈنگ اور ان لوڈنگ، نگرانی اور حفاظت، جھاڑو، صفائی، ہاؤس کیپنگ، کان کنی اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں کام کرنے والے مزدوروں کو اجرت کی نظرثانی شدہ شرحوں سے فائدہ ہوگا۔ مرکزی حکومت صنعتی کارکنوں کے لیے صارفین کی قیمت کے اشاریہ میں چھ ماہ کے اوسط اضافے کی بنیاد پر یکم اپریل اور یکم اکتوبر سے سال میں دو بار VDA میں ترمیم کرتی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لداخ غیر ملکی سیاحوں کی پہلی پسند، اسرائیلی سیاح ترتک جاتے ہیں

Next Post

الیکشن کشمیر۔۔اب نظریں آخری مرحلے پر مرکوز

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post

الیکشن کشمیر۔۔اب نظریں آخری مرحلے پر مرکوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan