• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

پہلی کابینہ میٹنگ میں ہی ریاستی درجے کی بحالی کے لئے قرار داد پاس کی جائے گی: عمر عبداللہ

Online Editor by Online Editor
2024-10-09
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
مستقبل قریب میں پارلیمانی انتخابات کے بغیر کوئی اور الیکشن ہوتا نظر نہیں آرہاہے: عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،9 اکتوبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس – کانگریس حکومت اپنی پہلی کابینہ میٹنگ میں ہی جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ کرنے والی قرارداد پاس کرے گی انہوں نے بدھ کے روز یہاں نامہ نگاروں کو بتایا: ’ حکومت کی تشکیل کے بعد مجھے امید ہے کہ کابینہ کی پہلی میٹنگ میں ایک قرارداد پاس کی جائے گی جس میں مرکز کو ریاست کا درجہ بحال کرنے پر زور دیا جائے گا اور اس کے بعد حکوم یہ قرارداد وزیر اعظم کو پیش کرے گی‘۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ دلی کے برعکس جموں وکشمیر میں حکومت ہموار طریقے سے چلے گی۔
عمر عبداللہ نے کہا: ’ہمارے اور دلی کے درمیان فرق ہے دلی کبھی ریاست نہیں تھی،کسی نے دلی کو ریاست بنانے کا وعدہ بھی نہیں کیا اس کے برعکس جموں و کشمیر سال2019 سے پہلے ایک ریاست تھی‘۔
انہوں نے کہا: ’ہمیں وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے پارلیمنٹ میں ریاستی درجے کی بحالی کا وعدہ کیا ہے‘۔
ان کا کہنا تھا کہ جن تین چیزوں کا وعدہ کیا گیا ہے ان میں سے دو ایک اسمبلی نشستوں کی سر نو حد بندی اور الیکشن کا انعقاد عمل میں لایا گیا ہے اور اب ریاستی درجے کی بحالی باقی ہے۔
یہ پوچھے جانے پر کہ جموں و کشمیر کی نئی حکومت اور مرکز کے درمیان تال میل کی ضرورت کتنی اہم ہے، عمر عبداللہ نے کہا کہ نئی دہلی کے ساتھ مقابلہ آرائی سے کچھ حاصل نہیں کیا جا سکتا‘۔
انہوں نے کہا: ’پہلے حکومت بننیں دیں یہ سوال وزیر اعلیٰ سے پوچھا جانا چاہئے، نئی دلی کے ساتھ دوستانہ تعلقات ہونے چاہئے میرا وزیر اعلیٰ کو یہ مشورہ ہوگا کہ ہم دلی کے ساتھ مقابلہ آرائی کرنے سے کوئی مسئلہ حل نہیں کرسکتے ہیں‘۔
انہوں نے کہا کہ دلی کے ساتھ اچھے تعلقات سے جموں وکشمیر کے لوگوں کو فائدہ ہوگا۔
ان کا کہنا تھا:’لوگوں نے دلی کے ساتھ لڑنے کے لئے ووٹ نہیں ڈالے ہیں لوگوں نے نوکریوں، ترقی، ریاستی درجے کی بحالی،بجلی وغیرہ جیسے مسائل کے حل کے لئے ووٹ ڈالے ہیں‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس حکومت سازی کے لئے قانون ساز پارٹی کا اجلاس طکب کرے گا‘۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نئی حکومت کے لیے ا انتظامی طور پر دو خطوں کے درمیان سیاسی تقسیم پر قابو پانا ایک چیلنج ہوگا:ڈاکٹر کرن سنگھ

Next Post

نئی سرکار۔۔۔200 یونٹ مفت بجلی کا وعدہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post

نئی سرکار۔۔۔200 یونٹ مفت بجلی کا وعدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan