• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

ہریانہ: نائب سنگھ سینی آج سی ایم عہدے کا حلف لیں گے، پی ایم مودی کی شرکت متوقع

Online Editor by Online Editor
2024-10-17
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
ہریانہ: نائب سنگھ سینی آج سی ایم عہدے کا حلف لیں گے، پی ایم مودی کی شرکت متوقع
FacebookTwitterWhatsappEmail

چندی گڑھ: نائب سنگھ سینی آج ہریانہ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے۔ وہ دوسری میعاد کے لیے ہریانہ کا چارج سنبھالیں گے۔ سینی پنچکولہ کے دسہرہ گراؤنڈ میں ریاست کے 25 ویں وزیر اعلی کے طور پر عہدے و رازداری کا حلف لیں گے۔ وہ ہریانہ میں سی ایم عہدے پر فائز ہونے والے 11ویں شخص ہوں گے۔

پی ایم مودی، امت شاہ متعدد مہمانوں کی شرکت
حلف برداری تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی، امت شاہ اور مرکزی وزراء سمیت 30 سے زیادہ مہمان خصوصی موجود ہوں گے۔ ان مہمانوں میں کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔
سینی بدھ کو لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر منتخب
اس سے پہلے بدھ کو پنچکولہ میں منعقدہ بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ میں نائب سینی کو ہریانہ بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں بطور مبصر موجود رہے۔ اس میں نائب سینی کو متفقہ طور پر لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر منتخب کر لیا گیا۔ آج 17 اکتوبر 2024 کو نائب سینی ہریانہ کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لیں گے۔ ان کے ساتھ کتنے اور ایم ایل اے وزیر کے طور پر حلف لیں گے، یہ ابھی تک واضح نہیں ہوا ہے۔
لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر منتخب ہونے کے بعد نائب سینی کہا کہ ہریانہ ایک سبز و شاداب ریاست ہے۔ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے متفقہ طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا اور ہمیں خادم بن کر اپنے 2.80 کروڑ خاندانوں کی خدمت کرنی ہے۔” -ہمیں عوام کی خدمت کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ آج ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی حاصل ہے۔ ایک بار پھر ڈبل انجن کی سرکار میں ہریانہ کو ایک سرکردہ ریاست کے طور پر مستحکم کرنے کرنے کے لیے کام کرنا ہے۔
سینی دوسری بار بنیں گے وزیراعلیٰ
لوک سبھا انتخابات سے پہلے بی جے پی نے منوہر لال کھٹر کی جگہ نائب سینی کو وزیراعلیٰ بنایا تھا۔ نائب سینی نے مارچ میں کھٹر کی جگہ ہریانہ کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا تھا۔ ہرینہ اسمبلی الیکشن میں پارٹی کا او بی سی چہرہ مانے جانے والے سینی نے کروکشیتر ضلع کی لاڈوا سیٹ پر جیت حاصل کی۔ اسمبلی انتخابات سے چند ماہ قبل بی جے پی نے کھٹر کی جگہ لو پروفائل والے سینی کی تقرری کر کے بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا تھا، لیکن بی جے پی کا یہ فیصلہ کامیاب رہا اور سینی نے پارٹی کو ریاستی انتخابات میں کامیابی دلائی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر کے کھلاڑی ملکی سطح پراپنا لوہا منوا رہے ہیں :ایل جی منوج سنہا

Next Post

حکومت نے ناصر اسلم وانی کو وزیر اعلیٰ کا مشیر مقرر کر دیا۔

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
حکومت نے ناصر اسلم وانی کو وزیر اعلیٰ کا مشیر مقرر کر دیا۔

حکومت نے ناصر اسلم وانی کو وزیر اعلیٰ کا مشیر مقرر کر دیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan