• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

‘سیکولرازم’ کو آئین کے بنیادی ڈھانچے کا ایک ناقابل تغیر حصہ سمجھا جاتا ہے: سپریم کورٹ

Online Editor by Online Editor
2024-10-22
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ میں 4 اپریل سے مکمل طور پر’فزیکل‘ سماعت
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی (یو این آئی) لفظ ‘سیکولرازم’ کو آئین کے بنیادی ڈھانچے کا حصہ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ بہت سے ایسے فیصلے ہیں جو یہ واضح کرتے ہیں کہ یہ ایک ناقابل تغیر حصہ ہے جسٹس سنجیو کھنہ اور سنجے کمار کی بنچ نے آئین کے تمہید میں ترمیم کو چیلنج کرنے والے درخواست گزار بلرام سنگھ، بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر سبرامنیم سوامی اور ایڈوکیٹ اشونی کمار اپادھیائے کی سماعت کرتے ہوئے اس طرح کے رائے کا اظہار کیا۔
بنچ نے کہا کہ ایسے بہت سے فیصلے ہیں جن میں عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ ‘سیکولرازم’ بنیادی ڈھانچے کا حصہ ہے اور درحقیقت اسے بنیادی ڈھانچے کے ناقابل ترمیم حصے کا درجہ دیا گیا ہے۔
جسٹس کھنہ کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ اگر ہم آئین میں استعمال ہونے والے برابری اور بھائی چارے کے حق کے ساتھ ساتھ حصہ III کے تحت بنیادی حقوق کے الفاظ کو دیکھیں تو اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ سیکولرازم کو آئین کی اہم خصوصیت کے طور پر سمجھا جانا چاہیے۔
بنچ نے درخواست گزاروں کے وکیل سے کہا کہ وہ متعلقہ دستاویزات جمع کرائیں تاکہ وہ ان کی جانچ کر سکے۔
سپریم کورٹ کیس کی اگلی سماعت 18 نومبر سے شروع ہونے والے ہفتے میں کرے گی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لداخ: سونم وانگچک نے دہلی چلو پد یاترا کے کارکنوں کے ساتھ اپنا انشن ختم کیا

Next Post

نئی حکومت کھیل کود کے ڈھانچے کو وسعت دینے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی: تنویر صادق

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
نئی حکومت کھیل کود کے ڈھانچے کو وسعت دینے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی: تنویر صادق

نئی حکومت کھیل کود کے ڈھانچے کو وسعت دینے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی: تنویر صادق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan