• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

نئی حکومت کھیل کود کے ڈھانچے کو وسعت دینے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی: تنویر صادق

Online Editor by Online Editor
2024-10-22
in تازہ تریں, کھیل
A A
نئی حکومت کھیل کود کے ڈھانچے کو وسعت دینے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی: تنویر صادق
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر//جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس ترجمانِ اعلیٰ اور زیڈی بل حلقہ کے رکن اسمبلی تنویر صادق نے کہا کہ عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت جموں و کشمیر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو وسعت دینے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔ان باتوں کا اظہار انہوں نے بڈگام کے شہید آغا سید مہدی میموریل اسپورٹس اسٹیڈیم میں بلبل شاہ کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 کے فائنل کے موقع پر پرجوش ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے شیخ العالم شیخ پورہ کرکٹ ٹیم کو شیر دل پالر کے خلاف سنسنی خیز فتح کے بعد ونر ٹرافی بھی پیش کی۔تنویر نے اس موقعے پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور رکن پارلیمان آغا سید روح اللہ مہدی کے ساتھ مذکورہ اسپورٹس اسٹیڈیم کی تجدید کا معاملہ اُٹھانے کا بھی ارادہ ظاہر کیا۔
انہوں نے کہا کہ ’’یہ ضروری ہے کہ ہم جموں و کشمیر میں کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنایا جائے، اور حکومت پورے خطے میں کھیلوں کی سہولیات میں موجود کمیوں کو انتہائی عجلت کے ساتھ دور کرنے کے لئے پُرعزم ہے۔ ہمارے خطے میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے میرا پختہ یقین ہے کہ جموں و کشمیر ٹیلنٹ سے بھرپور ہے، اور ہماری حکومت باصلاحیت نوجوانوں کے ہنر کو نکھارنے کیلئے ہر قسم کی ضروری مدد اور تربیت فراہم کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریگی۔ہمارے یہاں جس چیز کی کمی ہے وہ اس ہنر کو مؤثر طریقے سے پروان چڑھانے اور ترقی دینے کے لئے مناسب انفراسٹرکچر اور وسائل کی ہے۔
تنویر نے مزید اس بات پر زور دیا کہ کھیل نوجوانوں کو منشیات کی لت سے ہٹانے اور صحت مند طرز زندگی کو فروغ دینے میں ایک اہم ذریعہ ہیں۔کھیلوں میں مشغول ہونا نہ صرف نوجوانوں کو جسمانی طور پر متحرک رکھتا ہے بلکہ نظم و ضبط، ٹیم ورک اور کامیابی کا احساس بھی پیدا کرتا ہے۔ کھیلوں میں حصہ لے کر، نوجوان اپنی توانائی کو منتقل کرنے اور مثبت سرگرمیوں کی طرف توجہ مرکوز کرنے کے قابل ہوتے ہیں، جو بالآخر ایک زیادہ بھرپور اور نتیجہ خیز زندگی کا باعث بنتے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

‘سیکولرازم’ کو آئین کے بنیادی ڈھانچے کا ایک ناقابل تغیر حصہ سمجھا جاتا ہے: سپریم کورٹ

Next Post

نئی سرکار لوڈ شیڈنگ کے نرغے میں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

2024-12-22
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
Next Post

نئی سرکار لوڈ شیڈنگ کے نرغے میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan