• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, جون ۸, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

حج 2025 :پیشگی رقم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

Online Editor by Online Editor
2024-10-31
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
کشمیر کے سینئر فوٹو جرنلسٹ نثار احمد کا انتقال
FacebookTwitterWhatsappEmail

ممبئی ،(یواین آئی)حج کمیٹی آف انڈیا نے اعلان کیاہے کہ امسال حج 2025 کے لیے قرعہ اندازی کے ذریعے عارضی طور پر منتخب عازمین کی طرف سے پیشگی رقم ایک لاکھ 30 ہزار 300 روپے کی 31،اکتوبر تک جمع کرانی تھی۔ اب، ریاستی حج کمیٹیوں، مختلف تنظیموں اور افراد کی طرف سے پیشگی حج رقم جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع کے لیے نمائندگی اور درخواستیں موصول ہونے کے پیش نظر ایڈوانس حج رقم جمع کرانے کی آخری تاریخ اب 11نومبر2024 نصف گیارہ بجکر 59 تک بڑھا دی گئی ہے۔

حج کمیٹی کے سی ی او ناظم احمد اے نے ایک سرکلر میں کہاکہ ایڈوانس حج رقم جمع کرنے کے بعد، عارضی طور پر منتخب عازمین 14.11.2024 کو یا اس سے پہلے متعلقہ ریاستی/UT حج کمیٹیوں کو درج ذیل دستاویزات جمع کرائیں گے۔جن میں حج درخواست فارم (HAF)‏،پختہ اعلان اور معاہدہ

،پے ان سلپ/ آن لائن رسید کی ایک کاپی، میڈیکل اسکریننگ اور فٹنس سرٹیفکیٹ (پر دستیاب فارمیٹ کے مطابق ویب سائٹ یعنی hajcommittee.gov.in‏

بین الاقوامی مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کی خود تصدیق شدہ کاپی،یہاں سے گزارش کی جاتی ہے کہ عازمین حج کو ایڈوانس حج رقم جمع کرنے اور کاغذات جمع کرانے کی مقررہ آخری تاریخ پر سختی سے عمل کرنا ہوگا، ایسا نہ کرنے کی صورت میں ان کی حج نشست منسوخ کردی جائے گی اور مزید توسیع نہیں دی جائے گی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

منوج سنہا کی دیوالی کے مقدس تہوار پر لوگوں کو مبارکباد

Next Post

شیخ نورالدّین ولی کا مرتبہ اور مقام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
شیخ نورالدّین ولی کا مرتبہ اور مقام

شیخ نورالدّین ولی کا مرتبہ اور مقام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan