• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

یوٹی فاؤنڈیشن ڈے جموں کشمیر کے لئے کالا دن: محبوبہ مفتی

Online Editor by Online Editor
2024-11-01
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں کشمیر اسمبلی ایک میونسپلٹی کی حد تک محدود ہو چکی ہے: محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappEmail

اننت ناگ (جموں کشمیر) : پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے یُوٹی فاونڈیشن ڈے (UT Foundation Day) منانے پر انتظامیہ کی سخت مخالف کی، انہوں نے کہا کہ ’’آج کا دن جموں کشمیر خاص کر پی ڈی پی کے لئے کالا دن ہے۔‘‘ محبوبہ کے مطابق ’’اس دن کو کالے دن کے طور پر تب تک یاد کیا جائے گا جب تک ریاست کے خصوصی اختیارات کو بحال نہیں کیا جاتا۔‘‘ سابق وزیر اعلیٰ کا مزید کہنا ہے کہ ’’جب تک نہ جموں کشمیر کے وسائل عوام کے حقوق، امن بحالی، مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کی پیش رفت کی جائے، تب تک پی ڈی اپنی جد و جہد برقرار رکھے گی۔‘‘

محبوبہ مفتی نامی نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر، بی جے پی کے لئے ایک لیبارٹری بن چکی ہے،کیونکہ بی جے پی یہاں پر مختلف قسم کے تجربات کرتی ہے۔ بی جے پی پورے ملک میں رہنے والے اقلیتی طبقہ کو یہ پیغام دینا چاہتی ہے کہ ان (بی جے پی) کو یہ طاقت ہے کہ وہ مسلم اکثریتی خطہ کے خلاف کوئی بھی فیصلہ لے سکتے ہیں، من مانی کر سکتے ہیں ریاست کو تقسیم کر سکتے ہیں، وسائل چھین سکتے ہیں۔‘‘

پی ڈی پی سرپرست نے مزید کہا کہ ’’1947 سے لے کر آج تک کسی بھی ریاست کو یونین ٹیریٹری نہیں بنایا گیا، بلکہ یونین ٹریٹریز کو ریاست کا درجہ دیا گیا، اسلئے جموں کشمیر کے ساتھ جو زیادتی کی گئی وہ کسی بھی ریاست کے ساتھ نہیں کی گئی۔ جموں کشمیر کے لوگوں نے مشکل حالات میں 1947 میں روایات کو درکنار کرکے ایک فیصلہ لیا تھا اور بھارت کے ساتھ ہاتھ ملایا تھا تاکہ اس جمہوری ملک کے ساتھ با اختیار رہ کر ریاست کی خصوصی شناخت بحال رہے اور یہاں کے لوگ عزت سے رہ سکیں۔‘‘

محبوبہ مفتی نے امید ظاہر کی کہ ’’جو حالیہ سرکار بنی ہے وہ سرکار بھی مل جل کر جموں کشمیر کو مصیبت کے دل دل سے باہر نکالنے میں پہل کرے گی۔‘‘ ان باتوں کا اظہار محبوبہ مفتی نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مسئلہ کہاں ہے؟

Next Post

جموں و کشمیر یوٹی ہے، سب کو اس حقیقت کو قبول کرنا چاہیے:ایل جی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
جموں و کشمیر یوٹی ہے، سب کو اس حقیقت کو قبول کرنا چاہیے:ایل جی

جموں و کشمیر یوٹی ہے، سب کو اس حقیقت کو قبول کرنا چاہیے:ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan