نئی دہلی، یکم نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے بی جے پی لیڈر دیویندر سنگھ رانا کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا۔
نگروٹا اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے اور مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کے بھائی دیویندر سنگھ راناکا جمعرات کے روز انتقال ہوگیا تھا۔ ان کی عمر 59 سال تھی۔