• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

امریکی انتخابی نتائج: ٹرمپ کو رجحانات میں سبقت، کملا ہیرس کو پیچھے چھوڑا

Online Editor by Online Editor
2024-11-06
in تازہ تریں, عالمی خبریں
A A
امریکی انتخابی نتائج: ٹرمپ کو رجحانات میں سبقت، کملا ہیرس کو پیچھے چھوڑا
FacebookTwitterWhatsappEmail

واشنگٹن: امریکی تاریخ کے اہم ترین صدارتی انتخاب کے لیے ووٹوں کی گنتی شروع جاری ہے۔ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ امیدوار نائب صدر کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ تاہم ابتدائی رجحانات میں ٹرمپ ہیرس سے آگے چل رہے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کئی ریاستوں میں جیت چکے ہیں جب کہ ان کی حریف کملا ہیرس بھی کئی ریاستوں میں آگے ہیں۔

ETV Bharat Urdu

اردو

urdu

Language Menu

English
हिंदी
उत्तर प्रदेशउत्तराखंडछत्तीसगढ़झारखंडदिल्लीबिहारमध्य प्रदेशराजस्थानहरियाणाहिमाचल प्रदेश
অসমীয়া
বাংলা
ગુજરાતી
ಕನ್ನಡ
മലയാളം
मराठी
ଓଡିଆ
ਪੰਜਾਬੀ
தமிழ்
తెలుగు
ఆంధ్రప్రదేశ్తెలంగాణ
اردو

ETV Bharat / international

امریکی انتخابی نتائج: ٹرمپ کو رجحانات میں سبقت، کملا ہیرس کو پیچھے چھوڑا

امریکہ میں صدارتی انتخاب کے لیے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابتدائی رجحانات میں ڈونلڈ ٹرمپ آگے چل رہے ہیں۔ US Election Results

امریکہ میں ٹرمپ اور ہیرس کے بیچ سخت مقابلہ

امریکہ میں ٹرمپ اور ہیرس کے بیچ سخت مقابلہ (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : 54 minutes ago

Updated : 25 minutes ago

3 Min Read

واشنگٹن: امریکی تاریخ کے اہم ترین صدارتی انتخاب کے لیے ووٹوں کی گنتی شروع جاری ہے۔ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ امیدوار نائب صدر کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ تاہم ابتدائی رجحانات میں ٹرمپ ہیرس سے آگے چل رہے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کئی ریاستوں میں جیت چکے ہیں جب کہ ان کی حریف کملا ہیرس بھی کئی ریاستوں میں آگے ہیں۔

ٹرمپ 211 الیکٹورل ووٹوں پر، ہیرس 153 پر

منگل کو امریکہ میں ہوئی کے نتائج بتدریج سامنے آ رہے ہیں۔ امریکی میڈیا نے اب تک ٹیکساس اور اوہائیو سمیت 22 ریاستوں میں ٹرمپ جیت رہے ہیں۔ اندازے الجھ رہے ہیں۔ ہیرس اب تک 10 ریاستوں پر قبضہ کر چکی ہیں جن میں کیلیفورنیا اور نیویارک کے ساتھ ساتھ امریکی دارالحکومت واشنگٹن بھی شامل ہیں۔ اسی بیچ ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کیرولائنا میں بھی جیت گئے ہیں جس سے کملا ہیرس کے لیے آگے کا راستہ تنگ ہوگیا ہے۔ اب تک ہوئی گنتی میں ٹرمپ کو 211 الیکٹورل ووٹ ملے ہیں اور ہیرس کو 153 پر چل رہی ہیں۔ جیت کے لیے جادوئی نمبر 270 ہے۔ امریکی میڈیا کے تخمینے کے مطابق امیدوار کی جیتی ہوئی ریاستوں اور الیکٹورل ووٹوں کی متعلقہ تعداد کی فہرست درج ذیل ہے۔

ہیریس (153): کیلیفورنیا (54) کولوراڈو (10) ڈیلاویئر (3) ڈسٹرکٹ آف کولمبیا (3) الینوائے (19) میری لینڈ (10) میساچوسٹس (11) نیویارک (28) اوریگون (8) رہوڈ آئی لینڈ (4) ورمونٹ (3)

ٹرمپ (211): الاباما (9) آرکنساس (6) فلوریڈا (30) ایڈاہو (4) انڈیانا (11) آئیووا (6) کنساس (6) کینٹکی (8) لوزیانا (8) مسیسیپی (6) مسوری (10) مونٹانا (4) نارتھ ڈکوٹا (3) اوہائیو (17) اوکلاہوما (7) ساؤتھ کیرولائنا (9) ساؤتھ ڈکوٹا (3) ٹینیسی (11) ٹیکساس (40) یوٹاہ (6) ویسٹ ورجینیا (4) وائیومنگ (3)۔ (بحولہ اے ایف پی)

ٹرمپ نے ابتدائی رجحانات میں آگے

امریکی انتخابات کے لیے ووٹنگ ختم ہونے کے ساتھ ہی انتخابات کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ سی این ایس کے ابتدائی تخمینوں میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فلوریڈا، ٹیکساس اور جنوبی کیرولائنا میں جیتتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ایگزٹ پولز نے پیشن گوئی کی ہے کہ کملا ہیرس میساچوسٹس، کولمبیا اور میری لینڈ میں جیت سکتی ہیں۔ جیت کے لیے ہیرس اور ٹرمپ دونوں کو 538 میں سے کم از کم 270 الیکٹورل ووٹ درکار ہیں۔

ٹرمپ کی 15 ریاستوں میں جیت، کملا ہیرس کا سات ریاستوں پر قبضہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق جیسے جیسے ووٹوں کی گنتی آگے بڑھی ہے، نتائج بھی آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ٹرمپ نے 15 ریاستوں کے نتائج میں کامیابی حاصل کی ہے۔ جب کہ ان کی حریف کملا ہیرس نے سات ریاستوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ہیرس واشنگٹن ڈی سی میں کامیاب ہو گئی ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر اسمبلی میں خصوصی حیثیت سے متعلق قرارداد منظور

Next Post

شمالی کشمیر کے کپواڑہ اور بانڈی پورہ میں جاری تصادم میں دو جنگجو مارے گئے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
Next Post
کولگام: سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین شدید گولیوں کا تبادلہ جاری، تین اہلکار زخمی

شمالی کشمیر کے کپواڑہ اور بانڈی پورہ میں جاری تصادم میں دو جنگجو مارے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan