• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home تازہ تریں

.میں نے اپنی ایک گارنٹی پوری کردی ہے: وزیراعظم نریندر مودی

Online Editor by Online Editor
2024-11-13
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
میڈیا ملک اورمعاشرے میں بہت تعمیری کردار ادا کر سکتا ہے: وزیراعظم
FacebookTwitterWhatsappEmail

دربھنگہ، 13 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ 70 سال سے زیادہ عمر کے بزرگوں کے لئے مفت علاج کی سہولت شروع کرکے انہوں نے اپنی ایک ‘گارنٹی’ کو پورا کردیا ہے بدھ کو یہاں شوبھن میں بہار کے دوسرے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کا سنگ بنیاد رکھنے کے ساتھ ہی 12 ہزار کروڑ روپے کی مختلف اسکیموں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کرنے کے بعد اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، مسٹر مودی نے کہا، "میں نے اپنی ایک گارنٹی پوری کردی ہے۔ ستر سال سے زائد عمر کے تمام بزرگوں کے مفت علاج کی سہولت شروع کر دی گئی ہے۔ جلد ہی تمام بزرگوں کے پاس آیوشمان وندن کارڈ ہوگا۔ ہم چھوٹے شہروں میں بھی علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے مقصد کے لیے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی خاندان نہیں چاہتا کہ اس کے گھر میں کوئی بیماری ہو۔ جسم کو صحت مند رکھنے کے لیے یوگا، آیوروید اور غذائیت سے بھرپور خوراک کی اہمیت بتائی جا رہی ہے۔ فٹ انڈیا موومنٹ چلایاجارہا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ بیماریوں کی عام وجوہات گندگی، آلودہ خوراک اور خراب طرز زندگی ہیں۔ اس لیے سوچھ بھارت ابھیان، ہر گھر شوچالیہ اور نل سے جل جیسی مہم چلائی جا رہی ہیں۔ ایسی تقریبات سے نہ صرف شہر صاف ہوجاتا ہے بلکہ بیماریاں پھیلنے کے امکانات بھی کم ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے دربھنگہ میں بڑے پیمانے پر صفائی مہم چلانے پر بہار حکومت کا شکریہ ادا کیا اور اسے مستقبل میں بھی جاری رکھنے کی اپیل کی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ملی ٹینٹوں سے نمٹنے کے لئے مربوط جوابی کارروائیاں کی جا رہی ہیں: آئی جی بی ایس ایف

Next Post

عابدہ کا خون ناحق

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
عابدہ کا خون ناحق

عابدہ کا خون ناحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan