• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بی جے پی لیڈر جلال چودھری اپنی پارٹی میں شامل

اُمید ہے اِن کے تجربے سے پارٹی زمینی سطح پر مضبوط ہوگی:غلام حسن میر

Online Editor by Online Editor
2022-03-25
in مقامی خبریں
A A
بی جے پی لیڈر جلال چودھری اپنی پارٹی میں شامل
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں، 25مارچ:
بھارتیہ جنتا پارٹی سے وابستہ ایک لیڈر نے جمعہ کے روز سنیئر نائب صدر غلام حسن میر کی موجودگی میں یہاں گاندھی نگر دفتر جموں میں منعقدہ تقریب کے دوران اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس پرگرام کا اہتمام صوبائی صدر یوتھ ونگ وپل بالی نے کیاتھا۔
اس موقع پر غلام حسن میر نے اُن کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ جلال چودھری کی شمولیت سے عوام میں پارٹی کی جڑیں مضبوط ہوں گیں۔انہوں نے کہاکہ چودھری ایک معروف سیاستدان ہیں جن کی عوامی مقبولیت ہے اور زمینی سطح پر جُڑے ہیں۔ اُ ن کی شمولیت نے پارٹی ورکروں میں نئی اُمید پیدا کی ہے۔
اپنی پارٹی سنیئرنائب صدر نے سبھی خطوں کی یکساں ترقی اور سماج کے اتحاد کے لئے پارٹی کے ایجنڈے اور پالیسی کو اُجاگر کیااور کہاکہ ’’ایک مستحکم سماج اور یکساں ترقی لوگوں کو بہتر مستقبل کے لئے کام کرنے کا موقع فراہم کرسکتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ اپنی پارٹی ایک ایسے وقت میں اُمید کی کرن بن کر سامنے آئی جب سماج کے سبھی طبقہ جات کے لوگ مایوسی کا شکار تھے۔
پارٹی نے بلا امتیاز سبھی طبقہ جات کی یکساں فلاح وبہبودی کے لئے کام کیا اس موقع پر پارٹی ریاستی جنرل سیکریٹری وجے بقایہ، ریاستی جنرل سیکریٹری وکرم ملہوترہ، صوبائی صدر جموں منجیت سنگھ، صوبائی سیکریٹری ڈاکٹر روہت گپتا، صوبائی جوائنٹ سیکریٹری کلونت سنگھ، او بی سی ریاستی کارڈی نیٹر مدن لال چلوترہ، ریاستی نائب صدر یوتھ ونگ رقیق احمد خان، ریاستی جنرل سیکریٹری ابہے بقایہ، صوبائی نائب صدر یوتھ ونگ جوگیندر سنگھ، صوبائی صدر ایس ٹی ونگ چودھری شبیر کوہلی، صوبائی سیکریٹری مہران انجم میر، صوبائی سیکریٹری یوتھ ونگ ویشال زوتشی، صوبائی نائب صدر خواتین ونگ پونیت کور، ضلع نائب صدر وائی بہو مٹو، ضلع سیکریٹری ابھشیک گوسوامی، ضلع سیکریٹری دیپک براڈو، ضلع سیکریٹری اشرف چودھری، ضلع سیکریٹری محمد آصف، سنیئر نائب صدر یوتھ ونگ سندیپ وید، ضلع سیکریٹری یوتھ ونگ انکوش ڈوگرہ، سکھوندر سنگھ لبی، سنی انت چب اور ابھینو گپتا وغیرہ بھی موجود تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

محمد مقبول ڈار: ترنگے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف

Next Post

مڈورہ ترال میں زیر زمین جنگجوکمین گاہ تباہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
مڈورہ ترال میں زیر زمین جنگجوکمین گاہ تباہ

مڈورہ ترال میں زیر زمین جنگجوکمین گاہ تباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan