• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

نگین آتشزدگان کی بازآبادکاری اور مسابقتی امتحانات کی تاریخوں پر نظر ثانی کی جائے: فاروق عبدا ﷲ

Online Editor by Online Editor
2022-04-05
in قومی خبریں, مقامی خبریں
A A
نگین آتشزدگان کی بازآبادکاری اور مسابقتی امتحانات کی تاریخوں پر نظر ثانی کی جائے: فاروق عبدا ﷲ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،05 اپریل :

جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے لوک سبھا میں وقفہ صفر کے دوران نگین آتشزدگی اور مسابقتی امتحان کے اُمیدواروں کے معاملات کو اُجاگر کیا۔
انہوں نے کہا کہ ”کل ہمارے یہاں نگین لیک میں7 ہاﺅس بوٹ آگ کی ہولناک واردات میں خاکستر ہوئے ہیں۔ مذکورہ ہاﺅس بوٹ مالکان کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔
مسٹر عبدا ﷲ نے مرکزی وزیر سیاحت سے اپیل کی ہے کہ وہ معاملے کا نوٹس لیں اور ان کی راحت کاری کیلئے اقدامات اُٹھائے اور ساتھ ہی جموں وکشمیر حکومت مذکورہ آتشزدگان کو لڑکی فراہم کریں تاکہ وہ جلد از جلد اپنے ہاﺅس بوٹ پھر سے تعمیر کرسکیں۔
مسابقتی امتحان کا معاملہ اُجاگر کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جے کے پی ایس سی نے پہلے مسابقتی امتحانات کو ملتوی کردیا تھا اور اب امتحان کے شیڈول کا اعلان کیا ہے لیکن اس میں طلباء کو صرف 6 دن کا وقت دیا گیا ہے جو بہت کم ہے۔
انہوں نے کہاکہ قوائد و ضوابط کے تحت نوٹس کی اجرائی سے امتحان تک 30 دن کا دیا جانا چاہئے ۔
انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ اُمیدواروں کو امتحان کی تیاری کیلئے معقول وقت دیا جائے۔
اس کے علاوہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسابقتی امتحانات جموں و کشمیر اور ملک کی دیگر ریاستوں میں تفاوت ہے، جس سے ہمارے نوجوانوں کو بہت نقصان پہنچا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یو پی ایس سی اور مسابقتی امتحانات میں عمر کی حد کی تفاقت کو دور کیا جائے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لوک سبھا میں مہنگائی پر ہنگامہ، کارروائی متاثر

Next Post

جموں وکشمیر میں جب بھی چناو ہونگے بھاجپا اپنے دم پر مضبوط سرکار بنائے گی : دوندر رانا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
Next Post
جموں وکشمیر میں جب بھی چناو ہونگے بھاجپا اپنے دم پر مضبوط سرکار بنائے گی : دوندر رانا

جموں وکشمیر میں جب بھی چناو ہونگے بھاجپا اپنے دم پر مضبوط سرکار بنائے گی : دوندر رانا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan