• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

ریڑھیاں لگانے والے صرف مخصوص جگہوں پر ہی اپنا کاروبار جاری رکھ سکتے ہیں: ایس ایم سی کمشنر

Online Editor by Online Editor
2022-05-12
in مقامی خبریں
A A
ریڑھیاں لگانے والے صرف مخصوص جگہوں پر ہی اپنا کاروبار جاری رکھ سکتے ہیں: ایس ایم سی کمشنر
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،12 مئی :
سری نگر میونسپل کارپوریشن گرمائی راجدھانی سری نگر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر شاہراﺅں پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف اپنی کارروائیاں شد و مد سے جاری رکھے ہوئے ہے۔
اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر جمعرات کو سری نگر کے گونی کھن علاقے سے لے کر لل دید ہسپتال تک ریڑھی بانوں کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔
ایس ایم سی کمشنر اطہر عامر خان کے مطابق ریڑھیاں لگانے والوں کے لئے مخصوص جگہ کی نشاندہی گئی ہے جہاں پر وہ اپنا کاروبار جاری رکھ سکتے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ سڑکوں پر ناجائز قبضہ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
سری نگر میونسپل کارپوریشن نے جمعرات کے روز گونی کھن سے لے کر لل دید ہسپتال تک شاہراﺅں کے اردگرد ریڑھیاں لگانے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی اور اُن کا مال بھی ضبط کیا۔
چھاپڑی فروشوں کو متنبہ کیا گیا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران موصوف کمشنر نے بتایا کہ ہم نے تین مقامات کی نشاندہی کی ہے جہاں پر چھاپڑی فروش اپنا کاروبار جاری رکھ سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ میں خالصہ زون کے پاس جگہ چھاپڑی فروشوں کے لئے مخصوص رکھی گئی ہے ۔
اُن کے مطابق لل دید ہسپتال کے ارد گرد ریڑھیاں لگانے والوں کے لئے بھی جگہ کی نشاندہی کی گئی ہے جو دو چار دنوں کے دوران تیار ہوگا۔
کمشنر موصوف نے بتایا کہ بٹہ مالو میں بھی ایک جگہ کا انتخاب کیا گیا ہےجہاں پرچھاپڑی فروش لگانے والے اپنا کاروبار شروع کرسکتے ہیں۔
یہ سوال پوچھنے جانے پر کہ مہاراجہ بازار میں قائم دکاندار شاہراﺅں پر مال رکھ کر قانون کی دھجیاں اُڑا رہے ہیں کے جواب میں ایس ایم سی کمشنر نے بتایا کہ اُنہیں متنبہ کیا گیا ہے کہ آگے سے وہ ایسا کرنے سے گریز کریں بصورت دیگر اُن کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
انہوں نے بتایا کہ سڑکیں لوگوں کے چلنے پھرنے کے لئے مخصوص ہوتی ہیں لہذا ان پر قبضہ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ سری نگر میونسپل کارپوریشن نے ریڑھیاں لگانے والوں کے لئے مختلف مقامات پر جگہ کی نشاندہی کی ہے لہذا وہ وہیں پر اپنی ریڑھیاں لگا سکتے ہیں باقی کسی بھی جگہ اُنہیں ایسا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

موجودہ مالی سال میں 18000 کلومیٹر قومی شاہراہیں بنائی جائیں گی: گڈکری

Next Post

راجیو کمار کو چیف الیکشن کمشنر مقرر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
راجیو کمار کو چیف الیکشن کمشنر مقرر

راجیو کمار کو چیف الیکشن کمشنر مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan