• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

راجیو کمار کو چیف الیکشن کمشنر مقرر

Online Editor by Online Editor
2022-05-12
in قومی خبریں, مقامی خبریں
A A
راجیو کمار کو چیف الیکشن کمشنر مقرر
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 12 مئی :

سینئر ترین الیکشن کمشنر راجیو کمار کو الیکشن کمیشن آف انڈیا کا نیا چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے مرکزی وزارت قانون و انصاف نے جمعرات کو یہاں جاری ایک ریلیز میں یہ اطلاع دی وزارت نے بتایا کہ مسٹر کمار کی تقرری 15 مئی سے نافذ ہوگی  وہ سبکدوش ہونے والے چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا کی جگہ لیں گے مسٹر چندرا کی میعاد 14 مئی کو ختم ہو رہی ہے قانون و انصاف کے مرکزی وزیر کرن رجیجو اور وزارت میں وزیر مملکت ایس پی سنگھ بگھیل نے مسٹر کمار کو نیک خواہشات دی ہیں۔
مسٹر کمار 1984 بیچ کے انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر ہیں۔ انہوں نے ستمبر 2020 کو الیکشن کمیشن میں الیکشن کمشنر کا چارج سنبھالا تھا۔ اس سے پہلے وہ انٹرپرائز سلیکشن بورڈ کے چیئرمین تھے۔ وہ اپریل 2020 میں چیئرمین پی ای ایس بی کی حیثیت سے شامل ہوئے تھے۔ فروری 2020 میں انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس سے ریٹائر ہوئے تھے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق 19 فروری 1960 کو پیدا ہوئے اور بی ایس سی، ایل ایل بی، پی جی ڈی ایم اور ایم اے پبلک پالیسی میں ڈگریاں حاصل کرنے والے مسٹر کمار نے 36 سال تک سماجی شعبے، ماحولیات اور جنگلات، انسانی وسائل، مالیات اور بینکنگ کے شعبوں میں مرکز اور ریاست کی مختلف وزارتوں میں کام کیا ہے۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ریڑھیاں لگانے والے صرف مخصوص جگہوں پر ہی اپنا کاروبار جاری رکھ سکتے ہیں: ایس ایم سی کمشنر

Next Post

چار اپریل سے ابتک جنگجووں کے حملے میں دوکشمیری پنڈت از جان، ایک زخمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
Next Post
چار اپریل سے ابتک جنگجووں کے حملے میں دوکشمیری پنڈت از جان، ایک زخمی

چار اپریل سے ابتک جنگجووں کے حملے میں دوکشمیری پنڈت از جان، ایک زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan