• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

موجودہ مالی سال میں 18000 کلومیٹر قومی شاہراہیں بنائی جائیں گی: گڈکری

Online Editor by Online Editor
2022-05-12
in قومی خبریں, مقامی خبریں
A A
موجودہ مالی سال میں 18000 کلومیٹر قومی شاہراہیں بنائی جائیں گی: گڈکری
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 12 مئی :

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ ملک میں بڑے پیمانے پر بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے کام جاری ہے اور رواں مالی سال (2022-23) تک 18,000 کلومیٹر قومی شاہراہوں کی تعمیر کا ہدف مقرر کیا گیا ہے مسٹر گڈکری نے ٹویٹ کیا کہ نئے ہندوستان کی تعمیر کے لیے قومی شاہراہیں تعمیر کی جا رہی ہیں اور رواں مالی سال کے اختتام تک 18 ہزار کلومیٹر قومی شاہراہیں 50 کلومیٹر یومیہ کی ریکارڈ رفتار سے تیار کی جائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ ملک کا 2025 تک قومی شاہراہوں کا دو لاکھ کلومیٹر کا نیٹ ورک تیار کرنے کا ہدف ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی پوری توجہ اس بات پر ہے کہ ملک میں عالمی معیار کی سڑکوں کی تعمیر کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جا سکے۔
مرکزی وزیر نے ڈھانچہ جاتی ترقی کو ملک کو مضبوط کرنے کا ایک ذریعہ بتایا اور کہا کہ اگر ہمیں ایک ‘خود کفیل’ ہندوستان بنانا ہے تو بہتر سڑکوں کی ترقی ‘خود کفیل ہندوستان’ کی ‘روح’ کے طور پر کام کرے گی۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

چاڈورہ ہلاکت کے خلاف ویسو قاضی گنڈ میں کشمیری پنڈتوں نے قومی شاہراہ پر دھرنا دیا

Next Post

ریڑھیاں لگانے والے صرف مخصوص جگہوں پر ہی اپنا کاروبار جاری رکھ سکتے ہیں: ایس ایم سی کمشنر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
Next Post
ریڑھیاں لگانے والے صرف مخصوص جگہوں پر ہی اپنا کاروبار جاری رکھ سکتے ہیں: ایس ایم سی کمشنر

ریڑھیاں لگانے والے صرف مخصوص جگہوں پر ہی اپنا کاروبار جاری رکھ سکتے ہیں: ایس ایم سی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan