• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

شوق پورا کرنے کے چکرمیں جموں و کشمیر کے تین نوجوان گئے جیل

Online Editor by Online Editor
2022-05-14
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں 25 سالہ نوجوان کا مبینہ قتل، دو افراد گرفتار
FacebookTwitterWhatsappEmail

نینی تال، 14 مئی:
جموں و کشمیر کے راجوری کے تین نوجوان زیادہ پیسے کمانے کے چکرمیں سلاخوں کے پیچھے چلے گئے۔ اتراکھنڈ کی رام نگر پولیس نے تینوں نوجوانوں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔معاملہ آن لائن دھوکا دہی کا ہے۔ نینی تال پولیس کے مطابق جموں و کشمیر کے تین نوجوان الگ الگ راجوری سے رڑکی کے پیران کلیر پہنچے۔
دریں اثناء عبدل پرویز ساکنہ 12 پنجگرین، منجاکوٹ ، طارق انور ساکنہ آرو راجوری جموں کشمیر اور محمد مزمل چوہدری ساکن گمبھیر مغلاں منجاکوٹ راجوری کے طور پر ہوئی ہے۔ تینوں کمرہ لے کرایک ساتھ رہنے لگے اور پرائیویٹ نوکری کرنے لگے۔محمد طارق اور محمد مزمل دونوں سافٹ ویئر انجینئر تھے جبکہ عبدل پرویز موبائل چلانے میں ماہر تھا۔ تینوں کے شوق بھی بڑے تھے اور تنخواہ بھی بہت کم تھی۔ تینوں نے یہاں سے ٹھگی کا منصوبہ بنایا۔
تینوں نے سب سے پہلے ایک واقف نوجوان سے ایک سافٹ ویئر خریدا اوراسے ڈیولپ کر کے اسے ٹھگی کے لیے استعمال کرنا شروع کیا۔تینوں شاطر تھیاور اور پکڑنے کے خوف سے اپنی شناخت ظاہر نہیں کرتے تھے۔ اصل نام کی جگہ لوگوں کو راہل ، ذیشان اور اجے سرویس اگروال بتاتے ہیں۔ تینوں نے پہلے رام نگر کے محمد انجم کو فیس بک سے ایک لنک بھیجا۔ اس نے ا ن کے جھانسے آکر اسے کلک کردیا اور پھر اسے اعتماد میں لے کر ٹھگی کرنا شروع کردی۔
ان کے اکاؤنٹ میں اچھی رقم ہو گئی، تو ملزمان نے نمبر اور لنک بند کر دیا۔ لوگوں کوٹھگی کا احساس ہوا تو 16 اپریل کو رام نگر کے سید ریاض کی جانب سے رام نگر پولس میں 17 لاکھ روپے کے آن لائن ٹھگی کی شکایت کی گئی۔ اس کے علاوہ ملزمان کے نام محمد راحیل، محمد ذیشان اور سریش اگروال عرف اجے بتائے گئے ہیں۔پولیس نے پہلے عبد ل پرویز کو گرفتار کیا اور اس کے بعد ٹھگی کی پوری کہانی منظر عام پر آگئی۔ پولیس نے عبدل کے دو دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کر لیا۔یواین آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

قاضی گنڈ میں مسلمانوں نے پنڈت خاتون کی آخری رسومات انجام دیں

Next Post

بڈگام کے چاڈورہ میں سڑک حادثے میں ایک شخص لقمہ اجل، اہلخانہ کا قتل کا الزام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
پونچھ میں ٹریکٹر کی زد میں آکر معمر خاتون از جان

بڈگام کے چاڈورہ میں سڑک حادثے میں ایک شخص لقمہ اجل، اہلخانہ کا قتل کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan