• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کشمیر میں پنڈت کالنیوں کے اردگرد اضافی اہلکاروں کی تعیناتی

Online Editor by Online Editor
2022-06-01
in مقامی خبریں
A A
کشمیر میں پنڈت کالنیوں کے اردگرد اضافی اہلکاروں کی تعیناتی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،یکم جون :

جنوبی ضلع کولگام میں خاتون ٹیچر کی ہلاکت کے بعد جموں وکشمیر انتظامیہ نے وادی کے سبھی اضلاع میں کشمیری پنڈت کالونیوں کے باہر اضافی اہلکاروں کی تعیناتی کے احکامات صادر کئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ کشمیری پنڈت ملازمین نے سرکار کوچوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے کہ اُنہیں جموں ٹرانسفارمر کیا جائے جس کے پیش نظر پوری وادی میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ کشمیری پنڈت کالونیوں کے باہر سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ پنڈتوں کے آنے جانے پر بھی خصوصی نظر رکھی جارہی ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ سرکار نے کشمیری پنڈت ملازمین سے رابط بھی قائم کیا ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکار نے کشمیری پنڈت ملازمین کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اُن کے جائز مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے تاہم اس کے لئے اُنہیں سرکار کے ساتھ بھر پور تعاون فراہم کرنا چاہئے۔
بتادیں کہ کشمیر میں تعینات کشمیر پنڈت ملازمین نے سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ اُنہیں جموں یا ملک کی کسی بھی دوسری ریاست میں ٹرانسفرکیا جائے کیونکہ بقول کشمیری پنڈتوں کے وادی کشمیر میں حالات سازگار نہیں ہے۔
واضح رہے کہ صوبائی کمشنر کشمیر کے دفتر سے ایک آرڈر زیر نمبر 27 B/2022بتاریخ 31 مئی 2022 کو جاری ہوا جس کے تحت کشمیر صوبے کے سبھی اضلاع کے ضلع ترقیاتی کمشنروں کو ہدایت دی گئی کہ وہ کشمیری پنڈت ملازمین کے ساتھ ساتھ ایس سی، ایس ٹی ملازمین کی ایک فہرست تیار کرکے فوری طورپر صوبائی کمشنر کشمیر کے دفتر کو ارسال کریں۔
ذرائع کے مطابق صوبائی کمشنر کی جانب سے ایک خط ڈائریکٹر جنرل اکاونٹس ٹریجری، ڈائریکٹر سکمز، دوردرشن کیندر سری نگر، ریڈیو کشمیر، میونسپل کمشنر ،ہاٹی کلچر ، فلوری کلچر، محکمہ تعلیم اور دوسرے محکموں کو بھی ارسال کیا گیا ہے جس میں اقلیتوں سے وابستہ ملازمین کی فہرست فوری طورپر تیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مسئلہ کشمیر پر خاموشی نہیں، مسلسل کارروائی جاری ہے: نڈا

Next Post

شوپیاں میں مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ میں عام شہری زخمی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
کولگام میں نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ میں خاتون ٹیچرہلاک

شوپیاں میں مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ میں عام شہری زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan