• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

نیشنل کانفرنس اور اپنی پارٹی سے وابستہ اجس کے کئی کارکنان پیپلز کانفرنس میں شامل

Online Editor by Online Editor
2022-07-29
in مقامی خبریں
A A
نیشنل کانفرنس اور اپنی پارٹی سے وابستہ اجس کے کئی کارکنان پیپلز کانفرنس میں شامل
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،29جولائی:
اجس کے نیشنل کانفرنس اور اپنی پارٹی کے کئی کارکن پیپلز کانفرنس میں شامل ہوئے۔ پارٹی کے سینئر رہنما اور پیپلز کانفرنس چئیرمن کے پولیٹیکل سیکرٹری یاسر ریشی نے نئے ممبران کا والہانہ استقبال کیا۔
یاسر ریشی نے پیپلز کانفرنس میں شمولیت کرنے والے نئے ممبران کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ پیپلز کانفرنس کو زمینی سطح پر مضبوط اور اسے ایک قابل عمل سیاسی متبادل اور ایک مضبوط سیاسی قوت کے طور دیکھنا چاہتے ہیں جو متاثر کن اور حوصلہ افزا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عوام میں پیپلز کانفرنس کی مقبولیت کا اندازہ اس حقیقت سے لگایا جا سکتا ہے کہ نئے اور تجربہ کار لوگ جموں و کشمیر کو غیر یقینی صورتحال، تشدد اور غیر سنجیدہ حکمرانی سے پاک دیکھنے کی امید کے ساتھ پارٹی میں داخل ہو رہے ہیں ۔
پارٹی ترجمان کے مطابق نئے شامل ہونے والوں نے تبدیلی کے لئے پیپلز کانفرنس کے وژن کی ترویج و ترقی اور جموں و کشمیر کو غیر یقینی اور افراتفری کے دلدل سے نکالنے کے لئے عملی طور اور دور اندیشی کے ساتھ پارٹی کے عزم پر اعتماد کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ واقعی اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ سجاد لون وہ واحد لیڈر ہیں جو جموں و کشمیر کو موجودہ تعطل سے نکال سکتے ہیں اور کشمیر کے لوگوں کے لئے عملی طور کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔
پارٹی میں شامل ہونے والوں میں اجس کےسرپنچ محمد یوسف، سرپنچ عبدالرشید خان، ڈپٹی سرپنچ عبد الرشید نجار، پنچ نذیر احمد راتھر، پنچ اعجاز احمد گانی، علی محمد بٹ، منظور احمد راتھر، جی ایم بٹ، حاجی زیت اللہ، غلام احمد راتھر، بشیر احمد ڈار سمیت دیگر کارکنان بھی شامل ہیں ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ناظم اطلاعات نے جموں ڈویژن کے رضا کار طلباء کے پہلے بیچ کے ساتھ سیشن منعقد کیا

Next Post

تحصیل آفسوں میں آن لائن سروس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post

تحصیل آفسوں میں آن لائن سروس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan