• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, جون ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

امام عالی مقامؓ کی پاک شہادت تا قیامت مشعل راہ:ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

Online Editor by Online Editor
2022-08-08
in مقامی خبریں
A A
موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تینوں خطوں کے عوام کو صف آراء ہونے کی ضرورت : ڈاکٹر فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر،08اگست:
صدرِ جموں و کشمیر نیشنل کانفرس ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے یوم عاشورہ پر اپنے پیغام میں کہا کہ میدان کربلا میں سیدنا حضرت امام حسین ؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی شہادت کو تاریخ عالم حق و صداقت کی علمبرداری کیلئے فقید المثال قربانی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں جب بھی اور جہاں کہیں بھی ظلم وظالم کی پرچھائیاں آگے برننے کا رادہ باندھیں گی، بے سروسامان مظلوم انسان امام عالی مقام حضرت حسین ؓ کی عظیم شہادت کے فلسفے کو سامنے رکھ کر باطل کو عبرت ناک شکست سے دو چارکرنے میں کامیاب ہوں گے ۔
ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ یزیدی لائو لشکر نے اگرچہ میدان کربلا کو حسینی ؓجون پاک سے لالہ زار کر دیا تھا ۔ لیکن چودہ صدیاں گزرجانے کے بعد آج بھی عالمی انسانیت حق و صداقت کے علمبردار حسین ؓ اور ان کے جانثاروں کی قربانیوں پر فخر کررہی ہے۔ اور یہ سلسلہ تاقیامت اسی طرح جاری رہے گا۔
انہوں نے کہا آج کی دنیا کی باطل پرست قوتوں سے کہا ہے کہ وہ تاریخ عالم کے منفردواقعہ کربلا سے سبق سیکھ کر مظلوم افراد اور اقوام کو پامال کرنے کی ضد سے باز آئیں۔
پارٹی کے نائب صدر عمر عبد اللہ نے بھی یوم عاشورہ کے موقع پر اپنے بیانات مین امام عالی مقام حضرت حسین ؓ اور ان کے ساتھیوں کی عظیم شہادت کو مظلوم اقوام کی جد جہد کے لئے فتح و نصرت کی منادی قرار دیتے ہوئے کہا کہ خدا ہم سب کو حسینی ؓ راستے پر چلنے اور حق و صداقت کی سربلندی کے لئے راہ قربانی اختیار کرنے کی توفیق بخشیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پیپلز کانفرنس جموں وکشمیر کے عوام کی نمائندہ جماعت ہے : نظام الدین بٹ

Next Post

قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ء کو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا: ڈائریکٹر اِنفارمیشن

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ء کو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا: ڈائریکٹر اِنفارمیشن

قومی ترانہ گائیکی مقابلہ ۔2022ء کو جموں وکشمیر کے شہریوں کا زبردست ردِّعمل ملا: ڈائریکٹر اِنفارمیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan