• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی مندر میں حاضری دی اور یاتری بھون کا سنگ بنیا د رکھا

 اگلے 8 ماہ میں بھون کو مکمل کیا جائے گا اور اِس میں ایک ہزار یاتریوں کی گنجائش ہوگی۔ لیفٹیننٹ گورنر 

Online Editor by Online Editor
2024-06-15
in مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی مندر میں حاضری دی اور یاتری بھون کا سنگ بنیا د رکھا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے جیشٹھ اشٹمی کے موقعہ پر ماتا کھیر بھوانی مندر تولہ مولہ گاندربل میں یاتری بھون کا سنگ بنیاد رکھا۔

اُنہوں نے ماتا کھیر بھوانی میں حاضری دی اور سب کی سلامتی ، خوشحالی ، ترقی اور بھلائی کے لئے دعا کی ۔اُنہوں نے عقیدتمندوں سے بات چیت کی اور اِس موقعہ پر دِل کی گہرائوں سے مُبارک باد دی۔

لیفٹیننٹ گورنر نے میڈیا اَفراد سے خطاب کرتے ہوئے ماتا کھیر بھوانی کے عقیدتمندوں کے لئے سہولیات کو بڑھانے کے لئے یوٹی اِنتظامیہ کے عزم کا اعادہ کیا۔

اُنہوں نے کہا کہ یاتری بھون 3.85 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیرکیا جائے گااور یاتری بھون آرام دہ رہائش اور صفائی ستھرائی کی سہولیات فراہم کرکے یاترا کے تجربے کو بہتر بنائے گا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ اگلے 8 ماہ میں بھون مکمل کیا جائے گا اور اِس میںزائد اَز ایک ہزار یاتریوں کی گنجائش ہوگی۔

لیفٹیننٹ گورنر نے میلے کے اَحسن اِنعقاد کے لئے ضلع اِنتظامیہ ، ریلیف کمشنر آفس ، پولیس اور سیکورٹی فورسز اور تمام شراکت داروں کی کوششوں کی بھی ستائش کی۔

اُنہوں نے کہا کہ اس برس میلہ کھیر بھوانی میں زائد اَز 30,000 عقیدتمندوں نے شرکت کی ۔اُنہوں نے کہا کہ جموں سے تقریباً 200 بسیں آئی ہیں اور اِنتظامیہ اور شہریوں نے عقیدتمندوں کو بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کی ہیں۔

لیفٹیننٹ گورنر نے گاندربل کے تولہ مولہ میں واقع پوتر مندر کے دورے کے دوران کشمیری پنڈت برادری کے ارکان سے بھی بات چیت کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اِس موقعہ پر چیئر پرسن ڈی ڈی سی گاندربل محترمہ نزہت اشفاق،صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری ،سیکرٹری محکمہ دیہی ترقی و پنچایتی راج ڈاکٹر شاہد اِقبال چودھری،ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل شیامبیر ، سول اور پولیس اِنتظامیہ کے سینئر افسران اور عقیدتمندوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

  جموں وکشمیر کے بین الاقوامی پیرا شوٹرعامر احمد بٹ نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Next Post

وزیر اعظم کا کشمیر دورہ، سیکورٹی چوکس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
جی ٹوئںٹی اجلاس کے پیش نظر آئی جی روڈ پر سکیورٹی بڑھا دی گئی

وزیر اعظم کا کشمیر دورہ، سیکورٹی چوکس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan