ہندواڑہ: پولیس نے ایک نوجوان کو ہندواڑہ کے ایک گاؤں میں ایک 4 سالہ لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، ایک پولیس اہلکار نے کہا کہ بچی کے گھروالوں نے پولیس کو واقعے کی اطلاع دی، جس کے بعد نابالغ لڑکی کو جانچ کے لیے جی ایم سی ہندواڑہ لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ اس لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔
متاثرہ خاندان نے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ابتدائی رپورٹس میں بتایا گیا کہ لڑکی کے ساتھ بدفعلی کی گئی تھی۔