• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

اتر پردیش: پاکستانی گانا سننے پر گرفتار نوجوان کی ماں کی اپیل

Online Editor by Online Editor
2022-04-20
in قومی خبریں
A A
اتر پردیش: پاکستانی گانا سننے پر گرفتار نوجوان کی ماں کی اپیل
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان نیوز ڈیسک
اترپردیش میں پاکستانی گانے سننے پر گرفتار ہونے والے دو نوجوانوں میں سے ایک کی والدہ نے معافی کی اپیل کی ہے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں خاتون کا کہنا ہے کہ ’ہم ہاتھ جوڑ کر آپ سے معافی مانگ رہے ہیں۔‘
خاتون نے اپیل میں کہا کہ’ہمارے بچے چھوٹے ہیں ہم سے جو بھی غلطی ہوئی معاف کر دیں۔‘چند روز قبل اترپردیشن کے ضلع بریلی میں پولیس نے پاکستانی گانے سننے پر دو مسلمان نوجوانوں کو حراست میں لیا تھا۔
اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ 16 اور 17 برس عمر کے دو لڑکوں کو جو آپس میں کزنز ہیں کے خلاف بریلی میں مقدمہ درج کیا گیا۔
مقامی صحافی سمیدھا پال کے مطابق چائلڈ آرٹسٹ آیات عارف کے گانے ’پاکستان زندہ باد‘ سننے والے لڑکوں پر مقدمہ مختلف دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔
بریلی میں کریانہ کی دکان چلانے والے نوجوانوں سے متعلق علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ ’لڑکے ایسے گانے سن رہے تھے جنہیں سن کر شکایت کرنے والے کو لگا کہ جیسے پڑوسی ملک کی تعریف ہو رہی ہو۔‘
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک مقامی ترجمان پرشانت امراؤ کے مطابق دونوں لڑکوں کو ان کی جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد کی شکایت پر گرفتار کیا گیا ہے۔
بی جے پی کے حامی ٹویپس نے یو پی پولیس کے اس اقدام کی تعریف کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ان کے حامیوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔
پولیس کارروائی اور پھر معافی مانگنے پر مجبور خاتون کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے ایوش سنگھ نے لکھا ’ریاست نے بچے کے پاکستانی گانا سننے کے جرم میں ماں کو معافی مانگنے پر مجبور کر دیا۔‘
حراست میں لیے گئے نوجوانوں کے ایک کزن نے اخبار کو بتایا تھا کہ ’انہوں نے یہ گانے چلائے لیکن انہیں نتائج کا علم نہیں تھا۔‘

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

رام بن میں قومی شاہراہ پر ایک ٹرک کھائی میں گرجانے سے ڈرائیور فوت

Next Post

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
137 دن بعد پٹرول ڈیزل ہوا مہنگا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan