• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان تکنیکی، کاروباری تعاون بڑھے گا

Online Editor by Online Editor
2022-04-25
in قومی خبریں
A A
ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان تکنیکی، کاروباری تعاون بڑھے گا
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 25 اپریل:

ہندوستان اور یوروپی یونین (ای یو) نے آج تجارت، موسمیاتی تبدیلی، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور عوام سے عوام کے رابطوں کے شعبوں میں تعاون کو تیز اور گہرا کرنے کا عزم کیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور یورپی کمیشن کے صدر ارسلا وان ڈیر لین کے درمیان انڈیا-یورپی یونین بزنس و ٹیکنیکل کونسل کے قیام کا فیصلہ یہاں سات لوک کلیان مارگ پر واقع وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر میٹنگ کے دوران لیا گیا۔
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ مسٹر مودی اور یوروپی کمیشن کے صدر کے درمیان آج یہاں ملاقات میں دونوں لیڈروں نے ہندوستان-یورپی یونین اسٹریٹجک پارٹنرشپ میںپیش رفت کا جائزہ لیا اور تجارت، موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں تعاون کی حوصلہ افزائی کی۔
یوروپی کمیشن کے صدر نے کہا کہ ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان سفارتی تعلقات کی 60ویں سالگرہ کے سال میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو گئے ہیں۔ ہم متحرک جمہوریتیں اور بڑی معیشتیں ہیں اور ہم میں بہت سی مماثلتیں ہیں لیکن ہمیں چیلنجز کا سامنا ہے۔ اس لیے آج کی میٹنگ بہت قابل تعریف ہے۔
یورپی کمیشن کے صدر اتوار کو ہندوستان کے دو روزہ دورے پر یہاں پہنچے۔ وزیر اعظم سے ملاقات سے پہلے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ان سے ملاقات کی۔ وہ شام کو وزارت خارجہ اور مبصرین ریسرچ فاؤنڈیشن کی طرف سے جیو پولیٹکس اور جیو اکنامکس پر رائسینا ڈائیلاگ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گی۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وسطی اور شمالی کشمیر میں بجلی بحران کے خلاف لوگوں نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے

Next Post

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کشمیری بلوں کے شیدائی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کشمیری بلوں کے شیدائی

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کشمیری بلوں کے شیدائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan