• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

حکومت اور سول سوسائٹی کو تیز رفتار ترقی کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے: راج ناتھ

Online Editor by Online Editor
2022-04-26
in قومی خبریں
A A
حکومت اور سول سوسائٹی کو تیز رفتار ترقی کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے: راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 26 اپریل :

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ جب حکومت اور سول سوسائٹی مل کر کام کریں گے تب ہی ملک اور سماج ترقی کی راہ پر آگے بڑھ سکتے ہیں مسٹر سنگھ نے منگل کو یہاں غیر سرکاری تنظیم ‘ترنگا ماؤنٹین ریسکیو’ کے اراکین کے ساتھ میٹنگ کے دوران یہ بات کہی۔ یہ تنظیم برفانی تودے کے خطرات سے بچنے، ٹریننگ اور بیداری لانے کے لیے 2016 سے فوج کے ساتھ کام کر رہی ہے۔
وزیر دفاع نے بعد میں ٹویٹ کیا اور کہا کہ مجھے یہ جان کر بہت دکھ ہوا ہے کہ ہر سال ہماری فوج کے 20-25 سپاہی ایسے حادثات میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ یعنی اس سے بڑھ کر افسوسناک بات اور کیا ہو سکتی ہے کہ کوئی جنگ نہیں، دہشت گردی کا کوئی واقعہ نہیں، پھر بھی ہمارے اتنے فوجی برفانی تودے کی زد میں آکر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے۔
انہوں نے کہا کہ اس کے پیش نظر یہ این جی او بہت اہم کام کر رہی ہے جس سے ہر سال کئی فوجیوں کی جانیں بچ جاتی ہیں۔ یہ انتہائی اطمینان اور مسرت کی بات ہے کہ اس سال ترنگا تنظیم کی ٹیم جن علاقوں میں تعینات تھی وہاں کوئی فوجی اہلکار زخمی نہیں ہوا۔
مسٹر سنگھ نے کہاکہ "کوئی بھی ملک اور معاشرہ ترقی کی راہ پر تبھی آگے بڑھ سکتا ہے جب حکومت اور سول سوسائٹی دونوں مل کر کام کریں۔ ایک صحت مند اور مضبوط معاشرے کے لیے میں ان دونوں کو دو پہیے سمجھتا ہوں، جو ترقی کی راہ پر آگے بڑھنے کے لیے ایک ساتھ چلنا ضروری ہیں۔
اس موقع پر تنظیم کے بانی ہیمنت سچدیو اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ "آپ نے ہمارے دفاعی اہلکاروں کو برفانی تودے جیسے سنگین خطرات سے بچانے، بیداری لانے اور تربیت دینے کا کام کیا ہے جو کہ قابل تعریف ہے۔‘‘(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

عمر عبداللہ کی صدارت میں یوتھ نیشنل کانفرنس جنوبی کشمیر کا اجلاس

Next Post

 بلند پایہ ولی کامل حضرت شیخ داوود (رح) کا عرس مبارک عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
 بلند پایہ ولی کامل حضرت شیخ داوود (رح) کا عرس مبارک عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

 بلند پایہ ولی کامل حضرت شیخ داوود (رح) کا عرس مبارک عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan