• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

’ڈراؤنے خواب آتے ہیں‘، چوروں نے مندر کی مورتیاں واپس کر دیں

Online Editor by Online Editor
2022-05-18
in قومی خبریں
A A
’ڈراؤنے خواب آتے ہیں‘، چوروں نے مندر کی مورتیاں واپس کر دیں
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
انڈین پولیس کا کہنا ہے کہ چوروں کے ایک گینگ نے ایک قدیم ہندو مندر سے چوری کی گئیں ایک درجن سے زیادہ مورتیاں واپس کر دی ہیں۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق چوروں کے اس گینگ کا کہنا ہے کہ ’جب سے انہوں نے مورتیاں چوری کی ہیں تو انہیں ڈراؤنے خواب آرہے ہیں۔‘
انسپکٹر راجیو سنگھ نے کہا کہ گذشتہ ہفتے گینگ نے 300 سال پرانے بالاجی مندر سے مورتیاں چرائی تھیں۔ پیر کی رات انہوں نے ان میں سے 14 مورتیاں اترپردیش کے ضلع چتراکوٹ میں مندر کے پنڈت کے گھر کے قریب چھوڑ دی تھیں۔
انسپکٹر راجیو سنگھ کے مطابق ’انہوں نے ایک خط بھی چھوڑ دیا تھا جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ مورتیوں کو واپس کر رہے ہیں کیونکہ ان کو ڈراؤنے خواب آرہے ہیں۔‘
چوروں کے گینگ نے خط میں معافی بھی مانگی تھی۔ہندی زبان میں لکھے گئے خط میں انہوں نے کہا کہ ’ہم سو نہیں پا رہے، نہ کھا پی رہے تھے اور نہ ہی سکون سے رہ پا رہے تھے۔‘
خط میں کہا گیا تھا کہ ’ہم ڈراؤنے خوابوں سے تنگ آگئے تھے اور ہم آپ کو مورتیاں واپس کر رہے ہیں۔‘ان میں سے ایک مورتی اشت دھاتوں سے بنی تھی۔ اشت دھات آٹھ دھاتوں کا مرکب ہوتا ہے اور اس کا وزن قریباً پانچ کلو ہوتا ہے۔
اس میں سونا چاندی، تانبا اور دیگر دھاتیں استعمال ہوتی ہیں۔ واضح رہے کہ چوروں کی شناخت ابھی تک نہیں ہوسکی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر گرامین بنک لون معاملے میں سی بی آئی کے چھاپے

Next Post

ٹام کروز 30 برس بعد کینز میں، ’39 فلموں نے ساڑھے آٹھ ارب ڈالر کمائے‘

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
ٹام کروز 30 برس بعد کینز میں، ’39 فلموں نے ساڑھے آٹھ ارب ڈالر کمائے‘

ٹام کروز 30 برس بعد کینز میں، ’39 فلموں نے ساڑھے آٹھ ارب ڈالر کمائے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan