• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ہندوستان پوری دنیا کے لیے امید کی کرن: وزیر اعظم نریندر مودی

Online Editor by Online Editor
2022-05-19
in قومی خبریں
A A
ہندوستان پوری دنیا کے لیے امید کی کرن: وزیر اعظم نریندر مودی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 19 مئی :

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان ایک نئے مستقبل کے لیے تیار ملک کے طور پر ابھر رہا ہندوستان پوری دنیا کے لیے امید کی کرن ہے گجرات کے وڈودرا میں جمعرات کو نوجوانوں کے کیمپ سے ورچوول خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا "ہندوستان آج دنیا کی نئی امید ہے۔ ہم پوری انسانیت کو یوگا کا راستہ دکھا رہے ہیں، ہم آپ کو آیوروید کی طاقت سے متعارف کروا رہے ہیں۔ ہم ایک ایسی قوم کے طور پر ابھر رہے ہیں جو سافٹ ویئر سے خلا تک ایک نئے مستقبل کے منتظر ہیں‘‘۔
انہوں نے کہا کہ تمام ہم وطنوں کو مل کر ایسا ہندوستان بنانا ہے جو پوری انسانیت کو نئی سمت دے ۔ انہوں نے کہا، ’’ہم سب کو ایک ایسا نیا ہندوستان بنانے کا عہد کرنا ہوگا جو نئی سوچ اور پرانی ثقافت دونوں کو ساتھ لے کر آگے بڑھے، جس سے پوری نسل انسانی کو سمت ملے۔ کورونا دور کے بحران کے درمیان دنیا کو ویکسین اور دوائیں پہنچانے سے لے کر بکھرے ہوئے سپلائی چین کے درمیان ایک خود کفیل ہندوستان کی امید تک، عالمی بدامنی کے تنازعات کے درمیان امن کے لیے ایک قابل قوم کے کردار تک،ہندوستان دنیا کی امید کی کرن ہے‘‘۔
نوجوانوں سے نئے ہندوستان کی تعمیر کی اپیل کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، "آج ہم نئے ہندوستان کی تعمیر کیلئے اجتماعی عزم لے رہے ہیں، ایک نئے ہندوستان کی تعمیر کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔ ایک نیا ہندوستان، جس کی شناخت نئی ہو، جو آگے بڑھنے کا سوچتا ہے اور اس کی روایات قدیم ہوں‘‘۔
نوجوانوں کو ملک اور دنیا کی فلاح و بہبود کے لیے انتھک محنت کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے، انہوں نے کہا،
’’ہمارے لیے سنسکار کا مطلب ہے تعلیم، خدمت اور حساسیت! ہمارے لیے سنسکار کا مطلب ہے لگن، عزم اور طاقت! آئیے ہم اپنی ترقی کریں، لیکن ہماری ترقی دوسروں کی بھلائی کا ذریعہ بھی ہونی چاہیے! ہم کامیابی کی بلندیوں کو چھو لیں لیکن ہماری کامیابی سب کی خدمت کا ذریعہ بھی ہونا چاہیے۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بارہ مولہ گرینیڈ حملے میں ملوث چار جنگجو اور ایک اعانت کار گرفتار : آئی جی کشمیر

Next Post

ماریوپول میں 700 یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیے: روس کا دعویٰ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
ماریوپول میں 700 یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیے: روس کا دعویٰ

ماریوپول میں 700 یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیے: روس کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan