• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ہم نے قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی: مودی

Online Editor by Online Editor
2022-05-28
in قومی خبریں
A A
ہماچل کے عوام نے چیلنجز کو مواقع میں بدلا: وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappEmail

راجکوٹ، 28 مئی :

وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکز میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی حکومت کے آٹھ برس مکمل ہونے کے حوالے سے ہفتہ کو کہا کہ انہوں نے قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ ایسا کوئی کام نہیں کیا جس سے ہندوستان کا کوئی بھی شخص شرمندگی محسوس کرے۔
گجرات کے ایک دن کے دورے پر گئے مسٹر مودی نے راجکوٹ میں ایک عوامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ آٹھ برسوں میں، میں نے مادر وطن کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ محترم باپو اور سردار ولبھ بھائی پٹیل کی اس پاک سرزمین سے مجھے ایسے سنسکار ملے ہیں، جن کی وجہ سے میں نے ایسا کوئی کام نہیں کیا، جس سے آپ کو یا ہمارے ملک کے کسی شہری کو شرمندگی کا سامنا ہو۔
انہوں نے راجکوٹ کے اٹکوٹ میں ماتوشری کے ڈی پی ملٹی اسپیشلٹی اسپتال کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی حکومت نے مہاتما گاندھی اور سردار پٹیل کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے ملک کی خدمت کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مرکز میں بی جے پی حکومت ملک کی خدمت میں اپنے آٹھ سال مکمل کر رہی ہے۔ گزشتہ برسوں میں ہم نے غریبوں کی خدمت، گڈ گورننس اور غریبوں کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی ہے۔ ہم نے سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس اور سب کا سمادھان کے نعرے پر عمل کرتے ہوئے ملک کی ترقی کو ایک نئی تحریک دی ہے۔
وزیر اعظم نے اپنی حکومت کی غریبوں کی بہتری کے لیے چلائی جانے والی اسکیموں کا تفصیل سے ذکر کیا۔ انہوں نے کہاکہ ہم نے ماؤں اور بہنوں کے جن دھن اکاونٹس میں براہ راست رقم جمع کرائی ہے۔ کسانوں اور مزدوروں کے کھاتوں میں رقم جمع کرائی گئی۔ ہم نے غریبوں کے کچن میں چولہا جلانے کے لیے مفت گیس سلنڈر کا انتظام کیا۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

زرعی چیلنج اور سمارٹ ٹیکنالوجی

Next Post

سری نگر میں دو افراد کو گرفتار کرکے ایک کلو چرس جیسا مواد بر آمد: پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
سری نگر میں دو افراد کو گرفتار کرکے ایک کلو چرس جیسا مواد بر آمد: پولیس

سری نگر میں دو افراد کو گرفتار کرکے ایک کلو چرس جیسا مواد بر آمد: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan