• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

مودی حکومت کی خارجہ پالیسی عوام پر مرکوز ہے: جے شنکر

Online Editor by Online Editor
2022-05-30
in قومی خبریں
A A
مودی حکومت کی خارجہ پالیسی عوام پر مرکوز ہے: جے شنکر
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 30 مئی:

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے آٹھ سال مکمل ہونے پر آج کہا کہ ہندوستان کی خارجہ پالیسی اب عوام پر مرکوز ہو گئی ہے، جو ملک کی سلامتی، تعاون، ثقافت اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے ساتھ عالمی سطح پرہندوستان کو اونچا مقام دلانے کے لئے کوشاں ہے۔
آج مودی حکومت کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر وزیر خارجہ نے ملک کی خارجہ پالیسی کے اہم نکات پر روشنی ڈالی کہ ‘مودی کی خارجہ پالیسی’ کے آٹھ برسوں میں عوام مرکز میں رہے ہیں۔ یہ ایسی سفارت کاری ہے جو ہماری ترقی، سلامتی اور تہذیب کے لیے وقف ہے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ پاسپورٹ بنانے کے عمل میں بنیادی تبدیلی، تیز، بدعنوانی سے پاک اور لوگوں کی رہائش کے قریب ڈلیویری یقینی بنائی گئی ہے۔ کووڈ کے دور میں وندے بھارت مشن، یوکرین میں آپریشن گنگا وغیرہ، بیرون ممالک میں ہندوستانیوں کی حفاظت کے عزم کا ثبوت ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عالمی کام کی جگہوں پر شہریوں کو حمایت اور تعاون دینا، پریشان حال ہندوستانیوں اور کارکنوں کی فلاح و بہبود کے لیے فنڈز کی توسیع، ہندوستانی ہنرمندوں، پیشہ ور افراد، کارکنوں اور طلبہ کے لیے زیادہ کام کے مواقع، ہندوستانی سرمایہ کاری اور برآمدات نیز ملک میں روزگار پیدا کرنے کی حوصلہ افزائی کرنا اور اعتماد پر مبنی تعلقات کے ذریعے قومی سلامتی کو یقینی بنانا اور ہندوستانی ثقافت کو فروغ دے کر عالمی اثر و رسوخ میں اضافہ ہماری خارجہ پالیسی کی نئی جہتیں ہیں۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہم غریبوں اورمحرموں کو حقوق دلا کر جمہوریت میں اعتماد پیدا کرپائے : شاہ

Next Post

مودی کی قیادت میں ہندوستان کو دنیا میں ایک نئی شناخت ملی : راجناتھ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
دفاعی سیاحت کو فروغ دینے کی ضرورت : راجناتھ سنگھ

مودی کی قیادت میں ہندوستان کو دنیا میں ایک نئی شناخت ملی : راجناتھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan