• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ملک کا ورک کلچر، حکومت کا کام کرنے کا انداز بدل گیا ہے: نڈا

Online Editor by Online Editor
2022-05-31
in قومی خبریں
A A
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 30 مئی :

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کی خدمت، اچھی حکمرانی اور غریبوں کی فلاح و بہبود کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر کہا کہ گزشتہ آٹھ سالوں میں نہ صرف حکومت کے کام کرنے کا انداز بلکہ ملکی سیاست کا ورک کلچربھی بدل گیا ہے اور ملک آگے بڑھ رہا ہے اور فیصلے لے رہا ہے۔
پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر نڈا نے گزشتہ 8 سالوں میں ملک کے ہر شعبے میں ترقی کے لامحدود سفر پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر بی جے پی کے سینئر لیڈران اور تعلیم اور ہنرمندی کی ترقی کے وزیر دھرمیندر پردھان، خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزیر اسمرتی ایرانی، اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر، بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ارون سنگھ، بی جے پی کے نیشنل میڈیا چیف انیل بلونی وغیرہ موجود تھے۔
اس موقع پر مسٹر نڈا نے ایک وکاس گیت جاری کیا اور ایک لنک پر کلک کرکے نریندر مودی موبائل ایپ کا اپ ڈیٹ ورژن بھی جاری کیا جس میں مودی حکومت کے 8 سال کے ترقیاتی سفر کو اجاگر کرنے کے لیے ایک خصوصی ماڈیول شامل کیا گیا ہے۔
پریس کانفرنس کے بعد مسٹر نڈا، وزیر داخلہ امیت شاہ اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی بات چیت میں حصہ لیا۔(یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

Next Post

کولگام ٹارگیٹ کلنگ: رجنی میم ہمیں محنت ولگن سے پڑھاتی تھیں: طلبا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
کولگام ٹارگیٹ کلنگ: رجنی میم ہمیں محنت ولگن سے پڑھاتی تھیں: طلبا

کولگام ٹارگیٹ کلنگ: رجنی میم ہمیں محنت ولگن سے پڑھاتی تھیں: طلبا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan