• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

راہل گاندھی کی پیشی کے مد نظر ای ڈی آفس کے باہر اضافی سیکورٹی فورس تعینات

Online Editor by Online Editor
2022-06-13
in قومی خبریں
A A
راہل گاندھی کی پیشی کے مد نظر ای ڈی آفس کے باہر اضافی سیکورٹی فورس تعینات
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 13 جون :

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نیشنل ہیرالڈ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں پیر کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے پیش ہوں گے۔ اس کے پیش نظر ای ڈی آفس کے باہر اضافی سیکورٹی فورس تعینات کر دی گئی ہے۔ ای ڈی نے راہل کو 13 جون اور سونیا گاندھی کو 23 جون کو طلب کیا ہے۔ ای ڈی دونوں سے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ کے تحت پوچھ تاچھ کرے گا۔

اس دوران کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر پارٹی کارکنوں نے راہل گاندھی کی حمایت میں نعرے لگائے۔ اس کے بعد وہاں پہنچی پولیس نے سب کوحراست میں لے لیا۔ ای ڈی نے نیشنل ہیرالڈ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ کے لیے سونیا گاندھی کو تازہ سمن بھیجا ہے۔ اب انہیں ای ڈی نے 23 جون کو بلایا ہے۔ اس سے پہلے سونیا کو 8 جون کو ای ڈی کے سامنے پیش ہونا تھا، لیکن وہ کورونا سے متاثر ہونے کی وجہ سے پیش نہیں ہو سکیں۔ انہوں نے ای ڈی سے تین ہفتے کا وقت مانگا تھا۔

عہدیداروں نے بتایا کہ سونیا گاندھی کو دہلی میں ای ڈی کے سامنے پیش ہونے کے لئے 23 جون کی نئی تاریخ دی گئی ہے۔ ای ڈی ان سے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ کے تحت پوچھ تاچھ کرے گا۔ اس معاملے میں راہل گاندھی کو آج ای ڈی کے سامنے پیش ہونا ہے۔

دراصل، 1 نومبر، 2012 کو، سبرامنیم سوامی نے دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں نیشنل ہیرالڈ معاملے میں مقدمہ دائر کیا تھا۔ راہل اور سونیا کے علاوہ کانگریس کے سینئر لیڈر موتی لال وورا، آسکر فرنانڈس، سمن دوبے اور سیم پترودا کو اس معاملے میں ملزم بنایا گیا تھا۔ موتی لال وورا اور آسکر فرنانڈس کا انتقال ہو گیا ہے۔ اب یہ معاملہ راؤز ایونیو کی خصوصی عدالت میں چل رہا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کویت نے نوپور شرما کے خلاف احتجاج کرنے والے تارکین وطن پر سخت موقف اختیار کیا

Next Post

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 8084 نئے کورونا مریض

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
کورونا سے اموات کی تعداد میں اضافہ، ایک دن میں 19 افراد لقمہ اجل بنے

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 8084 نئے کورونا مریض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan