• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۲۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

آسام کے 33 اضلاع میں سیلاب کاقہر، 42 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر

Online Editor by Online Editor
2022-06-20
in قومی خبریں
A A
آسام کے 33 اضلاع میں سیلاب کاقہر، 42 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر
FacebookTwitterWhatsappEmail

گوہاٹی،20جون:
آسام میں گزشتہ آٹھ دنوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا رکھی ہے۔ ریاست کے 33 اضلاع میں 42.28 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متعلق مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق جب کہ 8 افراد لاپتہ ہیں۔ ریاست میں کئی ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں۔
ریاستی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے پیر تک کے اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 33 اضلاع- بجالی، بکسا، بارپیٹا، بسوناتھ، بنگیگاو¿ں، کاچھر، چرانگ، درنگ، دھیماجی، دھوبری، ڈبروگڑھ، دیما-ہساو¿، گوالپارہ، گولاگھاٹ۔ ، ہیلاکنڈی، ہوجائی، جورہاٹ، کامروپ، کامروپ (میٹرو)، کاربی انگلونگ ویسٹ، کریم گنج، کوکراجھار، لکھیم پور، ماجولی، موریگاو¿ں، ناگاو¿ں، نلباری، سیواساگر، سونیت پور، جنوبی سلمارا، تمول پور، تینسوکیا اور ا±دال میں سیلاب کی صورتحال برقرار ہے۔ 127 ریونیو ڈویڑنوں کے 5,137 دیہاتوں میں تقریباً 42,28,157 افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے 1,86,424 لوگ 744 ریلیف کیمپوں میں پناہ گزیں ہیں۔ اس کے ساتھ ہی 107370.43 ہیکٹر زرعی اراضی سیلابی پانی میں ڈوب گئی ہے۔ امدادی سامان 403 کیمپوں کے ذریعے دیگر متاثرہ آبادیوں میں بھی تقسیم کیا جا رہا ہے جو ریلیف کیمپوں میں پناہ نہیں لے پائے ہیں۔
این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف، فائر بریگیڈ اور پولیس دستے، اے ایس ڈی ایم اے کے اے اے پی ڈی اے دوست رضاکار وغیرہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے لوگوں کو نکالنے میں ضلع انتظامیہ کی مدد کر رہے ہیں۔ متعلقہ اداروں کی جانب سے اب تک 29,743 افراد کو نکالا جا چکا ہے۔ اس موسم (6 اپریل سے) سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کل 71 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اتوار کو سیلاب سے متعلق مختلف حادثات میں 9 افراد کی موت اور 8 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کاچھر، دیما-ہساو¿، گوالپارہ، ہیلاکنڈی، کامروپ (میٹرو) اور کریم گنج اضلاع میں مٹی کے تودے گرنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔
سنٹرل واٹر کمیشن (سی ڈبلیو سی) کے مطابق، ریاست میں کپلی ندی (کامپور، ناگاو¿ں میں) اتوار کی شام 6 بجے تک خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے۔ برہم پترا ندی میں (نیماٹی گھاٹ، جورہاٹ، تیز پور، سونیت پور، گوہاٹی، کامروپ، گوالپارہ، دھوبری، سبانسیری، بداتی گھاٹ، لکھیم پور)؛ کپلی دھرمتول، ناگون میں؛ پوتھیمری (این ایچ روڈ کراسنگ، کامروپ)، پاگلادیہ (این ٹی روڈ کراسنگ، نلباری)، مانس (این ایچ روڈ کراسنگ، بارپیٹا)، بیکی (روڈ برج، بارپیٹا) خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی تھی۔ اس کے ساتھ ہی، باراک ندی (بی پی گھاٹ، کریم گنج، اے پی گھاٹ، کاچھر، مٹیجوری، ہیلاکنڈی) اور کشیارا (کریم گنج میں) خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں،22 جون تک بارشوں کا امکان

Next Post

سائبر سیکورٹی کے بغیر ہندوستان ترقی نہیں کرسکتا: امت شاہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
سائبر سیکورٹی کے بغیر ہندوستان ترقی نہیں کرسکتا: امت شاہ

سائبر سیکورٹی کے بغیر ہندوستان ترقی نہیں کرسکتا: امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan