• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

نائب صدر جمہوریہ ہند انتخاب: این ڈی اے امیدوار جگدیپ دھنکھڑ نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

Online Editor by Online Editor
2022-07-18
in قومی خبریں
A A
نائب صدر جمہوریہ ہند انتخاب: این ڈی اے امیدوار جگدیپ دھنکھڑ نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی ، 18 جولائی :
نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے امیدوار جگدیپ دھنکھڑ نے پیر کو نائب صدر کے انتخاب میں وزیر اعظم نریندر مودی سمیت کئی مرکزی وزراءاور سینئر لیڈروں کی موجودگی میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔دھنکھڑ نے پارلیمنٹ ہاو¿س میں لوک سبھا سکریٹری اتپل کمار سنگھ کے دفتر میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی ، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ، مرکزی روڈ ٹرانسپورٹ اور نیشنل ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری ، بی جے پی صدر جے پی نڈا بھی موجود تھے۔
ہفتہ کوبی جے پی زیرقیادت این ڈی اے نے مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکھڑکو نائب صدر کے انتخاب کے لیے اپنا امیدوار بنانے کا اعلان کیا۔ اس کے بعد دھنکھڑ نے آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔نائب صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ 6 اگست کو ہونی ہے۔ اندراج کی آخری تاریخ 19 جولائی ہے۔ اپوزیشن نے کانگریس کی سینئر لیڈر مارگریٹ الوا کو دھنکھڑ کے خلاف اپنا امیدوار بنایا ہے۔قابل ذکر ہے کہ الوا راجستھان کے سابق گورنر ہیں۔ وہیں دھنکھڑ راجستھان کے رہنے والے ہیں۔
راجستھان کے جھنجھنو ضلع میں پیدا ہوئے جگدیپ دھنکھڑ نے اپنی اسکولی تعلیم چتور گڑھ سینک اسکول سے مکمل کی۔ فزکس میں بیچلر کی ڈگری مکمل کرنے کے بعد انہوں نے راجستھان سے ہی قانون کی ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے راجستھان ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں پریکٹس کی۔ وہ پہلی بار 1989 میں لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ بنے تھے۔ وہ جھنجھنو سے ہی لوک سبھا کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ 1990 میں وہ پارلیمانی امور کے وزیر مملکت بنے۔ 1993 میں اجمیر ضلع کی کشن گڑھ ودھان سبھا سے راجستھان قانون ساز اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ سال 2019 میں انہیں مغربی بنگال کا گورنر بنایا گیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

2022 کے پہلے چھ مہینوں میں 1.5 کروڑ سیاحوں نے جموں و کشمیر کا دورہ کیا

Next Post

روبیہ سعید معاملے کا تازہ باب

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post

روبیہ سعید معاملے کا تازہ باب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan