• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

سونیا گاندھی ای ڈی کے دفتر پہنچیں، پوچھ گچھ کے خلاف کانگریس لیڈروں کا احتجاج جاری

Online Editor by Online Editor
2022-07-21
in قومی خبریں
A A
سونیا گاندھی ای ڈی کے دفتر پہنچیں، پوچھ گچھ کے خلاف کانگریس لیڈروں کا احتجاج جاری
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 21 جولائی:
کانگریس صدر سونیا گاندھی جمعرات کے روز نیشنل ہیرالڈ منی لانڈرنگ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سامنے پیش ہوئیں۔
وہیں کانگریس لیڈر اور کارکنان اس انکوائری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے دہلی سمیت ملک بھر میں احتجاج کر رہے ہیں۔ ای ڈی کے اس اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے کانگریس کے ممبران پارلیمنٹ نے صبح پارلیمنٹ ہاو¿س میں مارچ بھی نکالا۔
آج صبح راجستھان کے وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اشوک گہلوت نے کانگریس ہیڈکوارٹر میں میڈیا سے بات چیت کے دوران ای ڈی کی انکوائری کو غیر قانونی قرار دیا۔اس مسئلہ پر ردعمل دیتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید نے کہا کہ ای ڈی کے اس قدم سے کانگریس کارکنوں کے ساتھ ساتھ ملک کے عام لوگوں کو بھی تکلیف پہنچ رہی ہے۔
اس معاملے کو لے کر آج صبح سے ہی کانگریس لیڈر پارلیمنٹ سے سڑک تک احتجاج کر رہے ہیں۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے سونیا گاندھی سے ای ڈی کی پوچھ گچھ کو ناانصافی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ناانصافی کی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔
کانگریسممبر پارلیمنٹ رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ ملک کی تفتیشی ایجنسیاں مرکزی حکومت کی ’پٹھو‘ بن چکی ہیں۔کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے کہا کہ ہم نہ تو پیچھے ہٹیں گے اور نہ ہی ای ڈی سے ڈریں گے۔ کانگریس مرکز کی اس تانا شاہی کے خلاف لڑائی جاری رکھے گی۔
قابل ذکر ہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سونیا گاندھی کو نیشنل ہیرالڈ کیس میں منی لانڈرنگ معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے آج ای ڈی کے دفتر میں طلب کیا ہے۔ اس سے پہلے ای ڈی نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی سے بھی تقریباً 50 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی ہے۔ اس انکوائری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کانگریسی دہلی سمیت پورے ملک میں احتجاج کر رہے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسرائیلی صحافی نے مکہ مکرمہ میں داخل ہوکر رپورٹ بنانے پر معافی مانگ لی

Next Post

حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف اپوزیشن مل کر لڑے گی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف اپوزیشن مل کر لڑے گی

حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف اپوزیشن مل کر لڑے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan