• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

دہشت گردی کے خطرے کا بلا تفریق انسداد ہو: جے شنکر

Online Editor by Online Editor
2023-05-06
in قومی خبریں
A A
دہشت گردی کے خطرے کا بلا تفریق انسداد ہو: جے شنکر
FacebookTwitterWhatsappEmail

پنجی، 6 مئی:ہندوستان نے آج شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کو یاد دلایا کہ دہشت گردی علاقائی سلامتی کے لیے سب سے بڑا ‏خطرہ ہے اور سرحد پارکی دہشت گردی سمیت اس برائی کو کسی بھی شکل میں جائز ٹھہرانے اور اس کو پالنے کی روایت کا بلا تفریق ‏انسداد ہونا چاہیے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے آج گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس ‏کے افتتاحی خطاب میں کہا کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں ہو سکتا ہے اور اسے سرحد پار دہشت گردی اس کی تمام شکلوں اور مظاہر ‏میں روکا جانا چاہیے۔ اس موقع پر پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری وہاں موجود تھے اور وہ ڈاکٹر جے شنکر کی بات غور سے ‏سن رہے تھے۔‎
ڈاکٹر جے شنکر نے اس بات پر بھی زور دیا کہ باہمی رابطہ ترقی کی کلید ہے، لیکن اسے تمام رکن ممالک کی خودمختاری اور علاقائی ‏سالمیت کا احترام کرتے ہوئے فروغ دیا جانا چاہیے۔ انہوں نے افغانستان کے بارے میں بھی کہا کہ وہاں ابھرنے والی صورتحال ہماری ‏توجہ کا مرکز ہے اور ہماری کوششیں افغان عوام کی فلاح و بہبود پر مرکوز ہونی چاہئیں۔ وزیر خارجہ نے اس بات پر بھی خوشی کا اظہار ‏کیا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے اسٹارٹ اپ اور اختراع اور روایتی ادویات پر دو نئے ورکنگ گروپ قائم کرنے کی ‏ہندوستان کی تجویز کی تائید کی ہے۔‎
اپنے خطاب میں وزیر خارجہ نے کہا کہ ہندوستان شنگھائی تعاون تنظیم میں کثیر جہتی تعاون کے فروغ اور تنظیم کے رکن ‏ممالک کے درمیان امن، استحکام، اقتصادی ترقی، خوشحالی اور قریبی روابط کی مضبوطی کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کی ‏نشاندہی کی گئی ہے کہ رابطہ ترقی کی کلید ہے، اسے تمام رکن ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام کے ساتھ نافذ کیا ‏جانا چاہیے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کپواڑہ میں گنیش چترتھی کے جشن میں پنڈتوں کے ساتھ مسلمان بھی شامل ہوئے

Next Post

اونتی پورہ اور شوپیاں میں تین جنگجومعاونین گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد: پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

بھارت اور چین کے درمیان سینئر کمانڈر سطح کی میٹنگ جلد

بھارت اور چین کے درمیان سینئر کمانڈر سطح کی میٹنگ جلد

2023-06-01
کوئی ہمارے صبر کا امتحان نہ لیں ، چین ہو یا پاکستان ہر کسی محاذ پر فوج لڑنے کیلئے ہمیشہ تیار:جنرل منوج پانڈے

بھارت نہ صرف ڈیٹرنس بلکہ مضبوط جواب دینے کے لیے بھی تیار ہے: آرمی چیف

2023-06-01
بھارتی افواج ایل او سی پر ہمارے دعووں کی قانونی حیثیت برقرار رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔ انل چوہان

بھارتی افواج ایل او سی پر ہمارے دعووں کی قانونی حیثیت برقرار رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔ انل چوہان

2023-05-30
وزیر داخلہ جموں میں پنجتیرتھی کثیر المنزلہ پارکنگ کا افتتاح کریں گے

امت شاہ نے میلہ کھیر بھوانی کی کامیاب تکمیل پر جموں و کشمیر کے ایل جی سی اے پی ایف، پولیس اور مقامی انتظامیہ کو مبارکباد دی

2023-05-29
نئی پارلیمنٹ کی عمارت کے افتتاح کیلئے جموں و کشمیر کے رہنماؤں نے پی ایم مودی کی حمایت کی

نئے ‏پارلیمنٹ ہاؤس کی خصوصیات

2023-05-29
مرکز نے وادی میں مزید 15 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کاکیا فیصلہ

نئی پارلیمنٹ کی عمارت ہندوستان کے بہترین ہونے کے سفر کا نقطہ آغاز۔ امت شاہ

2023-05-28
وزیر اعظم مودی نے نوتعمیر پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح کیا اور لوک سبھا میں سینگول نصب کیا

وزیر اعظم مودی نے نوتعمیر پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح کیا اور لوک سبھا میں سینگول نصب کیا

2023-05-28
نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح کے موقعے پر 75 روپے کا سکہ جاری کیا جائے گا

نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح کے موقعے پر 75 روپے کا سکہ جاری کیا جائے گا

2023-05-26
Next Post
پلوامہ میں لشکر کا ماڈیول تباہ، 6 جنگجواعانت کار گرفتار: پولیس

اونتی پورہ اور شوپیاں میں تین جنگجومعاونین گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

ur Urdu▼
X
ar Arabiczh-CN Chinese (Simplified)en Englishru Russianur Urdu