• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

زرمبادلہ کے ذخائر 3.24 ارب ڈالر کم ہو کر 654.9 ارب ڈالر پر

Online Editor by Online Editor
2024-12-15
in قومی خبریں
A A
ای سی آئی کا کریک ڈاؤن، جموں کشمیر میں 4کروڑ روپے کی نقدی، منشیات ضبط
FacebookTwitterWhatsappEmail

ممبئی 15 دسمبر (یواین آئی) غیر ملکی زرمبادلہ کے اثاثوں اور سونے کے ذخائر میں کمی کی وجہ سے 6 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3.24 ارب ڈالر کم ہو کر 654.9 ارب ڈالر رہ گئے۔

گزشتہ ہفتے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 1.5 ارب ڈالر کے اضافے کے ساتھ 658.1 ارب ڈالر رہے تھے۔

ریزرو بینک کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق، 6 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے سب سے بڑے جزو غیر ملکی کرنسی کے اثاثے 3.23 ارب ڈالر کم ہو کر 565.6 ارب ڈالر رہ گئے۔ اسی طرح اس عرصے کے دوران سونے کے ذخائر 4.3 کروڑ ڈالر کم ہوکر 66.9 ارب ڈالر رہ گئے۔

زیر جائزہ ہفتے میں، خصوصی ڈرائنگ رائٹس (ایس ڈی آر) میں 2.5 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ بڑھ کر 18 ارب ڈالرہوگیا۔ اسی طرح اس عرصے کے دوران انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس ریزرو فنڈ 1.2 کروڑ ڈالر کے اضافے کے ساتھ 4.3 ارب ڈالر تک پپر پہنچ گئے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

گورنر منوج سنہا نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو خاطر میں نہیں لایا

Next Post

سری نگر میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
راجوری میں سرکاری ٹیچر پر پاسکو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، گرفتار

سری نگر میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan