• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

ہندوستان کی بنگلہ دیش پر 110 رنوں سے بڑی جیت

Online Editor by Online Editor
2022-03-22
in کھیل
A A
ہندوستان کی بنگلہ دیش پر 110 رنوں سے بڑی جیت

Pic: Cricinfo

FacebookTwitterWhatsappEmail
ہیملٹن، 22 مارچ:

اسنیہ رانا (30 رن پر 4 وکٹ) کی خطرناک گیندبازی کی بدولت ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے یہاں منگل کو آئی سی سی 2022 خواتین ورلڈ کپ کے میچ میں بنگلہ دیش کو یکطرفہ انداز میں 110 رنز سے شکست دی۔
دفاعی رنر اپ ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا، یاستیکا بھاٹیہ، شیفالی ورما اور اسمرتی مندھانا کی شاندار اننگز کی بدولت، انہوں نے 50 اوورز میں سات وکٹوں پر 229 رنز کا چینلجنگ اسکوربنایا۔ بعد ازاں اسنیہ رانا، جھولن گوسوامی اور پوجا وستراکر کی خطرناک گیندبازی کی بدولت نے بنگلہ دیش کو 40.3 اوورز میں 119 رنز پر آؤٹ کر دیا۔
یاستیکا نے دو چوکوں کی مدد سے 80 گیندوں پر 50 رنز بنائے جبکہ شیفالی نے چھ چوکوں اور ایک چھکا کی مدد سے 42 گیندوں پر 42 اور اسمرتی نے 51 گیندوں پر تین چوکوں کی مدد سے 30 رنزکاتعاون دیا۔ یاستیکا کو میچ وننگ نصف سنچری کے لیے ‘پلیئر آف دی میچ’ قرار دیا گیا۔
اس کے ساتھ ہی اسنیہ نے 10 اوور میں 30 رن دے کر سب سے زیادہ چار وکٹ لئے۔ ان کے علاوہ جھولن اور پوجا نے دو دو، جبکہ راجیشوری گائیکواڑ اور پونم یادو نے ایک ایک وکٹ لیا۔
بنگلہ دیش کی جانب سے سلمیٰ خاتون نے 35 گیندوں میں چار چوکوں کی مدد سے 32 رنز بنائے۔ ساتھ ہی ریتو مونی نے 10 اوور میں 37 رن دے کر سب سے زیادہ تین وکٹ لیے۔ ناہیدہ اختر نے بھی دو وکٹیں حاصل کیں۔
قابل ذکر ہے کہ ٹورنامنٹ میں ہندوستان کی یہ تیسری جیت ہے اور اس جیت کے ساتھ ہی اس کا پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے کا دعویٰ مضبوط ہو گیا ہے۔ ہندستان اب چھ میچوں میں تین جیت اور تین ہار کے ساتھ چھ پوائنٹس لے کرپوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر ہے۔ دوسری جانب بنگلہ دیش کی یہ چوتھی شکست ہے اور وہ ٹورنامنٹ سے تقریباً باہر ہے۔ اس کے پانچ میچوں میں ایک جیت کے ساتھ دو پوائنٹس ہیں اور وہ پوائنٹس ٹیبل میں ساتویں نمبر پرہے۔یواین آئی

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

زوجیلا ٹنل میں دو ٹیوب بنائے جائیں اور مقامی لوگوں کو روزگار فراہم کیا جائے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

بالی وڈ کی معروف اداکارائیں فلم کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

Online Editor

Online Editor

Related Posts

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

2024-12-25
اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

2024-12-22
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

2024-12-11
وزیراعظم مودی ملک کی پوری دولت چار یا پانچ امیروں کو دے رہے ہیں: پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی آج بطور رکن پارلیمنٹ لیں گی حلف، یکم دسمبر کو وایناڈ میں کریں گی روڈ شو

2024-11-28
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

2024-11-26
Next Post
بالی وڈ کی معروف اداکارائیں فلم کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

بالی وڈ کی معروف اداکارائیں فلم کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan