• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
پیر, مئی ۱۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

ٹیم انڈیا کے موجودہ سیٹ اپ میں خود کو محفوظ محسوس کر رہے ہیں دنیش کارتک

Online Editor by Online Editor
2022-06-18
in کھیل
A A
ٹیم انڈیا کے موجودہ سیٹ اپ میں خود کو محفوظ محسوس کر رہے ہیں دنیش کارتک
FacebookTwitterWhatsappEmail

راجکوٹ، 18 جون :
ان دنوں زبردست فارم میں چل رہے ٹیم انڈیا کے بلے باز دنیش کارتک ہندوستانی ٹیم کے موجودہ سیٹ اپ میں خود کو محفوظ محسوس کررہے ہیں۔
ٹی۔20 کرکٹ میں ڈیبیو کرنے کے 15 سال سے زیادہ وقت کے بعد دنیش کارتک نے اپنا پہلی ٹی۔20 نصف سنچری اسکور کی۔ دنیش کارتک کے شاندار 55رنون کی بدولت ٹیم انڈیا نے جنوبی افریقہ کے خلا ف 6وکٹ کے نقصان پر 169رن بنائے ۔ اس کے جواب میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم محض 87رن ہی بنا سکی ۔ 82رنوں سے ملی اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستان نے ایک میچ باقی رہتے ہوئے سیریز میں 2-2 سے برابر کرلی ہے۔
میچ کے بعد کارتک نے کہا، ”بس اچھا محسوس کر رہا ہوں۔ میں اس سیٹ اپ میں خود کو بہت محفوظ محسوس کر رہا ہوں۔ آخری میچ میں چیزیں منصوبہ بندی کے مطابق نہیں ہوئیں، لیکن میں نے جا کر خود کو ثابت کیا۔ مجھے لگتا ہے کہ میں تھوڑا بہتر سوچ رہا ہوں اور حالات کا بہتر اندازہ لگانے کے قابل ہوں اور یہ پریکٹس کے ساتھ آتا ہے۔ اس کاکریڈٹ میرے کوچ کو جاتا ہے“۔
جنوبی افریقہ کیگیندبازی کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا، ”انہوں نے شاندار گیند بازی کی اور ہمارے لیے مشکل بنا دی۔ یہ ایک مشکل پچ تھی جس پر بیٹنگ کرنا مشکل تھا۔ باونڈری لگانا مشکل تھا۔ ہمارے اوپنرز عام طور پر ہمیں اچھی شروعات دیتے ہیں۔ جب میں اور ہاردک میدان پر تھے تو انہوں نے مجھے اپنا وقت لینے کے لئے کہا ۔ یہ اہم تھا کہ جو کھلاڑی لمبے وقت سے آس پاس ہے ، انہیں ایسی پچوں پر کھڑے ہونے کی ضرورت ہے“ َ۔
ٹیم انڈیا کی 82 رن کی جیت کے بعد سیریز اب مزید سنسنی خیز ہو گئی ہے۔ 19 جون کو بنگلورو میں کھیلا جانے والا آخری میچ اب سیریز کے فاتح کا فیصلہ کرے گا۔ جنوبی افریقہ نے پہلے دو میچوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن اس کے بعد میزبان بھارت نے شاندار واپسی کرتے ہوئے اگلے دو میچ جیت کر سیریز 2-2 سے برابر کر لی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ساوتھ سے لے کر ہندی فلموں تک کاجل اگروال کی شہرت

Next Post

سری نگر- جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

Online Editor

Online Editor

Related Posts

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

2024-12-25
اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

2024-12-22
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

2024-12-11
وزیراعظم مودی ملک کی پوری دولت چار یا پانچ امیروں کو دے رہے ہیں: پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی آج بطور رکن پارلیمنٹ لیں گی حلف، یکم دسمبر کو وایناڈ میں کریں گی روڈ شو

2024-11-28
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

2024-11-26
Next Post
سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحمل بند بھاری پسیاں گر آنے کا شاخسانہ

سری نگر- جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan