• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

کھلیں گے بیٹیاں مسکان | رانا نے چنئی میں کھیلو اِنڈیا یوتھ گیمز 2024 ء میں پانچ تمغے جیتے

Online Editor by Online Editor
2024-01-25
in کھیل, گوشہ خواتین
A A
کھلیں گے بیٹیاں مسکان | رانا نے چنئی میں کھیلو اِنڈیا یوتھ گیمز 2024 ء میں پانچ تمغے جیتے
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/ 24؍جنوری:
چنئی میں جاری کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 2024 کے دوران جمناسٹکس میں جموں و کشمیر کی اُبھرتی ہوئی سٹار مسکان رانا نے جموں و کشمیر یوٹی کے لئے ایک طلائی ، دو چاندی اور ایک کانسے کا تمغہ حاصل کے پانچ تمغے جیتے ہیں ۔ سپورٹس کونسل کی جمناسٹک اکیڈیمی سے تعلق رکھنے والی جمناسٹ مسکان رانا نے جموںوکشمیر کا نام روشن کیا۔
جموںوکشمیر سپورٹس کونسل نے جموں و کشمیر میں اِس اولمپک کھیل کو فروغ دینے کے لیے متعدد اَقدامات شروع کئے ہیں۔ جموں کے ایم اے سٹیڈیم میں قائم سپورٹس کونسل جمناسٹک اکیڈمی جدید ترین اور عالمی معیار کے بنیادی ڈھانچے سے لیس ہے۔ اَرجن ایوارڈ یافتہ کروپالی سنگھ اس اکیڈمی کے اعلیٰ کارکردگی والے کوچوںمیں سے ایک ہیں۔ وہ اور دیگر کوچ باقاعدگی سے جدید سائنسی اور پیشہ ورانہ خطوط پر مبنی تربیت فراہم کرتے ہیں۔
سپورٹس اَتھارٹی آف اِنڈیا نے اِس اکیڈمی کو قومی شہرت کی کھیلو اِنڈیا اکیڈمی فار جمناسٹک کے طور پر تسلیم کیا ہے اور اِس اکیڈمی کے کھلاڑیوں نے قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں قابل ستائش کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ گزشتہ دو برسوں میں اِس اکیڈمی کے زیر تربیت اَفرادنے نیشنل گیمز،کھیلو اِنڈیا یوتھ گیمزاورنیشنل چمپئن شپ میں 8 گولڈ، 15 سلور اور 9 کانسے کے تمغے حاصل کئے ہیں۔
اِس کے علاوہ 11 کھلاڑیوں نے بین الاقوامی مقابلوں میں ملک کی نمائندگی کی ہے ۔ بولین کور، مسکان رانا، جاگرتی ٹھاکر، ویبھاوی شرما، مانیا، ستوتی گپتا، سنیہا دیوان، ویمنی ڈوگرہ، وندنا بھارتی، گورو چھیتری، یادوی مہاجن، مانو گپتا، لکشیا مہاجن، ساحل ساہی، کمل دیپ سنگھ، اندردیپ سنگھ ، مینک جین ، سدیپتی کھنہ ، رودرکش کھنہ، ایمن ٹاک، پرانوی شرما، اکشرا شرما، ریا شرما، ٹریزا بلال، پراچی شرما، شرانیا شرما، ہرگن کور جموں و کشمیر سپورٹس کونسل کی جمناسٹک اکیڈمی سے باقاعدگی سے تربیت حاصل کرنے والے ہیں۔
جموں و کشمیر جمناسٹوں کی کارکردگی اور کامیابیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اُنہوں نے بین الاقوامی معیار کے آلات کی دستیابی کی وجہ سے متعدد تمغے جیتے ہیں۔ اُنہوں نے قومی اور بین الاقوامی مقابلوں جیسے ورلڈ اور ایشین چمپئن شپ میں بھی مختلف سطحوں پر ناقابل یقین حد تک اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ گزشتہ کھیلو اِنڈیا گیمز کے دوران تربیت حاصل کرنے والی مسکان رانا اور باولین کور دونوں نے 2021 ء اور 2022 ء میں ہندوستان کے بہترین جمناسٹ ٹائٹل جیتنے کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کے لئے تمغے بھی جیتے تھے۔
اِس برس ایک بار پھر مسکان رانا نے مانیا، وابھوی شرما اور جاگرتی ٹھاکر کے ساتھ بنگلورو میں حال ہی میں منعقدہ جونیئر نیشنل چمپئن شپ میں ٹیم چمپئن شپ جیتنے کے علاوہ سینئر ٹیم نے جموںوکشمیر یوٹی کے لئے چاندی کا تمغہ جیتا۔
اِس اکیڈمی کے قیام کے بعد سے جموں و کشمیر نے بہت مثبت نتائج حاصل کئے ہیں۔ تین برس کے مختصر عرصے میں 13 جمناسٹوں نے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لیا ہے اور 80تمغے جیتے ہیں جن میں مختلف قومی کھیلوں ، چمپئن شپوں میں 25طلائی ، 34چاندی اور 21 کانسی کے تمغے شامل ہیں۔
اِس اکیڈمی نے جموں و کشمیر میں کھیلوں کے سنہری دور کا مشاہدہ کیا ہے اور لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا جو جموں و کشمیر سپورٹس کونسل کے صدر بھی ہیں کی متحرک قیادت میں ملک کی سب سے بڑی جمناسٹک اکیڈمی بن گئی ہے۔ بنیادی ڈھانچے، سازوسامان اور تربیتی پروگراموں کے سلسلے میں جموں و کشمیر حکومت کی طرف سے فراہم کی جانے والی غیر مشروط حمایت اور مدد بلا شبہ رنگ لا رہی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آسکرز 2024 کی نامزدگیوں کا اعلان، فلم ’اوپن ہائیمر‘ سرفہرست

Next Post

 قومی یوم سیاحت :جنت میں خوش آمدید | لیفٹنٹ گورنر کی سیاحوں کو جموں وکشمیر آنے کی دعوت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

2024-12-25
اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

2024-12-22
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

2024-12-11
وزیراعظم مودی ملک کی پوری دولت چار یا پانچ امیروں کو دے رہے ہیں: پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی آج بطور رکن پارلیمنٹ لیں گی حلف، یکم دسمبر کو وایناڈ میں کریں گی روڈ شو

2024-11-28
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

2024-11-26
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سری نگر میں دو روزہ لوک میلے کا افتتاح کیا

 قومی یوم سیاحت :جنت میں خوش آمدید | لیفٹنٹ گورنر کی سیاحوں کو جموں وکشمیر آنے کی دعوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan